ساہیوال، شدید بارشوں سے کھڑی گندم کی فصل کو نقصان کا خدشہ

پنجاب بھر میں شدید بارشوںکی وجہ سے لاکھوں ایکڑ اراضی پر کھڑی گندم کی فصل کو نقصان کا خدشہ ۔

تفصیلات کے مطابق ساہیوال سمیت پنجاب بھر کے مختلف شہروں میں چند روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث لاکھوں ایکڑ اراضی پر کھڑی گندم کی فصل کو شدید نقصان کاخدشہ ہے۔ بعض شہروں میں ژالہ باری سے گندم کی فصلیں مکمل طورپر تباہ ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

جواب دیجئے