پنجاب میں روایتی کاشتکاری کی جدید فارمنگ میں تبدیلی

Transformation of traditional farming to modern farming methods in Punjab Pakistan

وید عصمت کاہلوں صوبہ میں زرعی ماڈل کی تبدیلی کیلئے روایتی زرعی طریقوں کو جدید فارمنگ کے امور میں تبدیل کرنا کوئی آسان کام نہیں تھا۔ اس مقصد کے حصول کیلئے فارم میکنائزیشن اور آٹومیشن، لانگ ٹرم پلاننگ، دنیا میں رائج نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانا، بین الاقوامی منڈیوں کی مانگ کے مطابق زرعی اجناس پیدا مزید پڑھیں

کپاس میں سفید مکھی کے کنٹرول نہ ہونے کی وجہ اور اس کے خاتمے کا طریقہ

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ اپنی کپاس کی فصل سے سفید مکھی کو مکمل طور پر پاک کر لیں تو پھر آپ کو ذرا تحمل کے ساتھ چند بنیادی باتیں کو سمجھنا ہوگا۔ یہ ہمارا روزمرہ کا مشاہدہ ہے کہ انسان میں پیدائش سے لے کر مرنے تک کئی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ جب مزید پڑھیں

کیڑوں کا علاج مزید کیڑے

شرات، جانداروں کا سب سے بڑا گروہ ہے اور سب سے کامیاب بھی۔ اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ یہ ہزاروں کی تعداد میں اور بعض اوقات لاکھوں کی تعداد میں انڈے دیتا ہے۔ مہذب انسان بے چارے کی زندگی کی آدھی تلخیاں اور مشکلیں ان کیڑوں کی وجہ سے ہیں۔ ارتقأ کے اس مزید پڑھیں

سندھ میں ٹڈیوں کا حملہ: ٹڈی دل افریقہ سے پاکستان کیسے پہنچا؟

صحرائی ٹیلوں کے درمیان کپاس کی فصل ابھی ڈیڑھ فٹ تک مشکل سے پہنچی ہے۔ نصف درجن کے قریب کسان جن میں بچے اور بڑے سب شامل ہیں ہاتھوں میں تھال اور پلاسٹک کی بوتلیں لیے انھیں بجا رہے ہیں اور کوشش کر رہے ہیں کہ فصل پر بیٹھی ہزاروں ٹڈیاں کسی طریقے سے اڑ مزید پڑھیں

قدرتی طریقہءِ کاشتکاری کے اصول کیسے دریافت ہوئے؟

جیسا کہ ہم پچھلے مضمون میں بیان کر چکے ہیں کہ آصف شریف نے 1972 میں کاشتکاری کا آغاز کیا اور سن 2007 تک وہ ایک ترقی پسند کاشتکار کی طرح بھر پور کھادیں اورزرعی زہریں استعمال کر کے ریکارڈ پیداوار حاصل کرتے رہے۔ لیکن سن 2007 میں آصف شریف کے ایک برازیلی دوست نے مزید پڑھیں

انڈیا میں ایک خاص فصل کے دوران بیوی کے ساتھ سیکس سے پرہیز کی روایت کیوں

انڈین ریاست جھارکھنڈ کے ضلع گڑاباندا کے سینکڑوں شادی شدہ کاشتکار کئی نسلوں سے ایک خاص روایت پر عمل کر رہے ہیں جس کے تحت وہ فصل کی کاشت کے دوران سیکس کرنے سے پرہیز کرتے ہیں۔ اس علاقے کے شادی شدہ کاشتکار سال میں دو مرتبہ تقریباً دو دو مہینے کے لیے برہمچریہ یعنی مزید پڑھیں

ٹڈی دل کا حملہ ہو نے کی صورت میں کاشتکاروں کے لئے ہدایات

ج کل ٹڈی دل نے بلوچستان اور سندھ کے کاشتکاروں کی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں۔ ایگری اخبار سے وابسطہ ضلع رحیم یار خاں کے کاشتکاروں کے مطابق ٹڈی دل کے جھنڈ سندھ اور پنجاب کی سرحد پر بھی نظر آئے ہیں جو پنجاب کی کپاس کے لئے خطرہ بن سکتے ہیں۔ ویسے تو حکومت مزید پڑھیں

مکئی کی چھلی کے سرے پر دانے نہ بننے کی اصل وجہ جانیں!

مکئی کی چھلی کے سرے پر دانے نہ بننے کی زیادہ تر 2 وجوہات بتائی جاتی ہیں۔ پہلی وجہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں مکئی کی زیادہ تر جو ورائٹیاں کاشت کی جا رہی ہیں، ان میں گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت کم ہے۔ یا دوسرے لفظوں میں ایک حد سے زیادہ درجہ حرارت یا مزید پڑھیں

دھان کی نئی ورائٹی کی فروخت اور کسانوں کے مسائل!

اسے اگر بد قسمتی نہیں تو اور کیا کہا جائے کہ جب بھی ہمارے ملک میں چاول یا دھان کی کوئی بہترین قسم متعارف کروائی جاتی ہے تو ہم کسان کئی سال تک اسے بڑے پیمانے پراپنانے کے لئے تیار نہیں ہوتے، چاہے یہ نئی قسم، پرانی قسموں سے کتنی ہی بہتر کیوں نہ ہو۔اس مزید پڑھیں

سخت گرمی میں مکئی کی کاشت کے حوالے سے احتیاط

آج کل سوشل میڈیا پر مکئی کے کاشتکاروں کے لئے ایک پیغام گردش کر رہا ہے۔ جس میں کاشتکاروں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ موسمی مکئی کاشت کرنے سے پہلے دو مرتبہ رونی کر کے ہل چلائیں اور اس کے بعد پھر ایک مرتبہ پانی لگا کر مکئی کاشت کریں۔ بصورت دیگر کامیاب مزید پڑھیں