خراب موسم سے آم کی فصل متاثر, پیداوار 6 لاکھ ٹن کم

پاکستان سے آم کی برآمدات کے سیزن کا آغاز 20مئی سے کیا جائے گا جبکہ رواں سال آم کی برآمد کیلئے ایک لاکھ ٹن کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،دوسری جانب موسمی تغیرات کے باعث رواں برس آم کی پیداوار میں6لاکھ ٹن کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل مزید پڑھیں

موسمیاتی تغیرات کے باعث آم کی پیداوار میں 30 فیصد کمی

کراچی پاکستان سے آم کی برآمدات کے سیزن کا آغاز 20مئی سے کیا جائے گا جبکہ رواں سال آم کی برآمد کے لیے ایک لاکھ ٹن کا ہدف مقرر کیا گیا ہے،دوسری جانب موسمی تغیرات کے باعث اس برس آم کی پیداوار میں6لاکھ ٹن کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل مزید پڑھیں

کماد کی فصل کی فی ایکڑپیداوار میں اضافہ کیاجاسکتاہے

ماہرین زراعت نے کماد کے کاشتکاروں پر زور دیا ہے کہ وہ کماد کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں کیونکہ ماہ جون ا ور جولائی کے دوران موسمی شدت کے پیش نظر پانی کی کمیابی کی وجہ سے کماد کی فصل بہت متاثر ہوتی ہے۔ایک ملاقات کے دوران انہوںنے بتایا کہ کماد مزید پڑھیں

حکومت بے بس، پھل فروش من مانی پر اتر آئے

کراچی ہرسال کی طرح امسال بھی رمضان کے آغاز پرروزے داروں کو گراں فروشی کے طوفان کا سامنا ہے۔ حسب روایت شہری انتظامیہ اورسندھ حکومت کی جانب سے مہنگائی کی روک تھام کیلیے بیانات توبہت دیے تاہم اس سلسلے میں کوئی عملی اقدامات نہیں کیے گئے ہیں جس کاخمیازہ عوام کومہنگائی کے صورت میں بھگتنا مزید پڑھیں

کراچی پورٹ:50 اشیائے خورو نوش کے کنٹینرز کی کلیئرنس نہ ہوسکی

وفاقی وزارت تجارت کی جانب سے 19فروری کوجاری ہونے والے ایس آراو 237(i)2019 کے باعث درآمدی اشیائے خورونوش سے لدے 50سے زائد کنٹینرکراچی بندرگاہ پرپھنس گئے ہیں۔ وزارت تجارت کے مذکورہ ایس آر او میں اشیائے خورونوش کی پیکنگ پر حلال سرٹیفکیٹ کامونوگرام اور اشیا کے اجزا کی تفصیل اردو میں طبع ہونے کی لازمی مزید پڑھیں

کسان کی محنت کوئی اور لے جاتا ہے

پاکستان کی معیشت میں زراعت کو خصوصی اہمیت حاصل ہے آپ اسے ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی بھی قرار دے سکتے ہیں۔ایک محتاط اندازے کے مطابق ملک کی کل قومی پیداوار میں زراعت کا حصہ 22 فیصد ہے۔ پاکستان میں پیدا ہونے والی کپاس، گندم، گنا اور چاول کی فصلیں بیرونی منڈیوں میں خاص مزید پڑھیں

تھور اور کلرزدہ زمینوں میں گندم کی کاشت

پاکستان میں گندم کی اوسط پیداوار بہت کم ، جو قریباً 29تا30من فی ایکڑ ہے۔ اس کی بڑی وجہ یہ کہ قریباً 15سے 20 لاکھ ایکڑ کلر و تھور زدہ رقبوں پر گندم کی کاشت کی جاتی ہے لیکن اچھی زمینوں سے 80 فیصد اور 100 من فی ایکڑ پیداوار بھی حاصل ہو رہی ہے۔ مزید پڑھیں

پانی کا بحران اور اس کا حل

گذشتہ ہفتہ چیمبر آف کامرس میں Water Crisis and its Solution کے حوالے سے سیمینار ہوا جس میںسندھ ویژن میں واٹر ونگ کے ہیڈ محترم میر مظہر تالپور نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ اس حیثیت سے انھوں نے پانی کے اہم ایشوز کے حوالے سے سندھ میں ابھرتے ہوئے خیالات کی ترجمانی مزید پڑھیں

پنجاب میں بارشوں سے گندم کی فصل شدید متاثر

ژالہ باری سے گندم کی 30ہزار ایکڑ رقبہ کی فصل متاثرہوئی ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع لیہ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع محمداشرف کندی نے بتایا کہ ضلع لیہ میں گزشتہ دو روز کی بارش اور ہوائیں چلنے سے یونین کونسل جمن شاہ ،کوٹ سلطان اور پہاڑ پور کے علاقوں میں چنے کے دانہ کے برابر تھوڑی مزید پڑھیں

ساہیوال، شدید بارشوں سے کھڑی گندم کی فصل کو نقصان کا خدشہ

پنجاب بھر میں شدید بارشوںکی وجہ سے لاکھوں ایکڑ اراضی پر کھڑی گندم کی فصل کو نقصان کا خدشہ ۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال سمیت پنجاب بھر کے مختلف شہروں میں چند روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث لاکھوں ایکڑ اراضی پر کھڑی گندم کی فصل کو شدید نقصان کاخدشہ ہے۔ مزید پڑھیں