سورج مکھی کی کاشت کا موزوں ترین وقت 25جنوری سے فروری کے آخر تک ہے، ترجمان محکمہ زراعت

سورج مکھی کی کاشت کا موسم بہار کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جبکہ محکمہ زراعت کی جانب سے سورج مکھی کی پنجاب میں کاشت کے منصوبہ کے تحت سورج مکھی کا شت کیلئے پنجاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ محکمہ زراعت کے ترجمان نے بتایا کہ زعی ماہرین ،سائنسدانوں، برآمد کنندگان، مزید پڑھیں

کاشتکار وں کو سن فلاور کی زیادہ پیداوار کیلئے ہائبرڈ اقسام کاشت کرنے کی ہدایت

ماہرین زراعت نے بہاولپور ، رحیم یار خاں،خانیوال ، ملتان ، وہاڑی ، بہاولنگر ، مظفر گڑھ اور ڈیرہ غازیخان کے کاشتکاروں کوہدایت کی ہے کہ وہ بہاریہ سن فلاور کی کاشت یکم جنوری سے شروع کرکی31جنوری تک مکمل کر لیں اور کاشت کیلئے بھاری میرا زمین کا انتخاب کیاجائے نیز سن فلاور کی زیادہ مزید پڑھیں

محکمہ زراعت کا تیل دار اجناس کی کاشت کو فروغ دینے کیلئے کسانوں کو مالی تحفظ فراہم کرنے کا اعلان

محکمہ زراعت نے تیل دار اجناس کی کاشت کو فروغ دینے کیلئے کسانوں کو مالی تحفظ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ انہیںمناسب و منافع بخش نرخوں کی ادائیگی یقینی بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ تیلدار اجناس کی زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کاشت کرکے قیمتی زرمبادلہ بچایا جاسکے۔محکمہ زراعت کے مزید پڑھیں

محکمہ زراعت کے زیر اہتمام سورج مکھی کی کاشت کے فروغ کے حوالے سے انعقاد

محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد ڈویژن کے زیر اہتمام سورج مکھی کی کاشت کے فروغ کے حوالے سے ڈویژن بھر کے زراعت افسران کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں محمد آفتاب ڈائریکٹر آئل سیڈ ز ، ڈاکٹر ساجدہ حبیب سن فلاور باٹنسٹ اور احسان محی الدین پلانٹ پتھالوجسٹ نے شرکاء کو سورج مزید پڑھیں

محکمہ زراعت نے سورج مکھی کی موسم بہار کی کاشت کے شیڈول اور بمپر کراپ کی حامل منظور شدہ اقسام کا اعلا ن کردیا

محکمہ زراعت نے سورج مکھی کی موسم بہار کی کاشت کے شیڈول اور بمپر کراپ کی حامل منظور شدہ اقسام کا اعلا ن کردیا ہے اور کہاہے کہ کاشتکار اعلان کردہ شیڈول کے مطابق مذکورہ اقسام کاشت کریں تاکہ شاندار فصل حاصل ہو سکے۔ محکمہ کے ترجمان نے بتایاکہ بہاولپور ، رحیم یارخان ،خانیوال، ملتان مزید پڑھیں