تھور اور کلرزدہ زمینوں میں گندم کی کاشت

پاکستان میں گندم کی اوسط پیداوار بہت کم ، جو قریباً 29تا30من فی ایکڑ ہے۔ اس کی بڑی وجہ یہ کہ قریباً 15سے 20 لاکھ ایکڑ کلر و تھور زدہ رقبوں پر گندم کی کاشت کی جاتی ہے لیکن اچھی زمینوں سے 80 فیصد اور 100 من فی ایکڑ پیداوار بھی حاصل ہو رہی ہے۔ مزید پڑھیں

ساہیوال، شدید بارشوں سے کھڑی گندم کی فصل کو نقصان کا خدشہ

پنجاب بھر میں شدید بارشوںکی وجہ سے لاکھوں ایکڑ اراضی پر کھڑی گندم کی فصل کو نقصان کا خدشہ ۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال سمیت پنجاب بھر کے مختلف شہروں میں چند روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث لاکھوں ایکڑ اراضی پر کھڑی گندم کی فصل کو شدید نقصان کاخدشہ ہے۔ مزید پڑھیں

گندم کی کٹائی، گہائی اور ذخیرہ کاری

گندم ہماری غذا کا انتہا ئی اہم جزو ہے اور خوردنی اجناس میں اسے ایک نما یا ں مقام حاصل ہے۔ گندم کی برداشت کا مرحلہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ گندم کی برداشت کے دوران پیش آنے والے زرعی عوامل اور موسمی حالات خاص اہمیت رکھتے ہیں۔ جدید تحقیق کے مطابق کٹائی کے مزید پڑھیں

گندم کی خریداری ، قیمتوں کے تعین کے جامع اقدامات کی ہدایت

کاشتکاروں کے لئےسستے بیج ، کھاد ، کیڑے مار ادویات اور زرعی قرض فراہم کئے جائیںپنجاب کے نگراں وزیر زراعت،خوراک، لائیو سٹاک و ڈیری ڈیویلپمنٹ ، ٹرانسپورٹ ، منصوبہ بندی و ترقیات سردار تنویر الیاس خان نے ہدایت کی ہے کہ گندم کی خریداری ، قیمتوں کے تعین اور زرعی معیشت کے استحکام و ترقی مزید پڑھیں

گندم کو ذخیرہ کرنے سے قبل احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

گندم کو سٹور کرنے کے لئے نئی بوریاں استعمال کی جائیں ۔محکمہ زراعت راولپنڈی کے ترجمان ہارون خان نے قومی خبر ایجنسی کو بتایاکہ گندم کو ذخیرہ کرنے کے لیے پرانی بوریوں کو سفارش کردہ زہر کے محلول سے اچھی طرح سپرے کرنے کے بعد خشک کر کے گندم بھریں اور پھر گوداموں میں ذخیرہ مزید پڑھیں

گندم کے کاشتکاروں کو 15دسمبر تک بوائی مکمل کرنے کی ہدایت

محکمہ زراعت نے گندم کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 15دسمبر تک بوائی ہر حال میں مکمل کرلیں اورتاخیر سے کاشت کے باعث شرح بیج میں اضافہ کا بھی خاص خیال رکھاجائے ۔محکمہ زراعت کے ترجمان نے بتایا کہ چونکہ بوائی میں تاخیرکے باعث بیج کا اگائو کم ہوجاتا ہے اسلئے تاخیرکی صورت مزید پڑھیں

گندم ایکسپورٹ کے لیے بااثر شخصیت کا اسٹامپ فیس سے استثنیٰ کیلیے دباؤ

حکمراں جماعت کے ایک سینیٹ امیدوار اور ایک رکن اسمبلی کے بھائی نے گندم ایکسپورٹ معاہدے کیلیے لازم45 لاکھ روپے مالیت کی اسٹامپ فیس کی ادائیگی سے استشنی حاصل کرنے کیلیے مبینہ طور پر محکمہ خوراک پر دباؤ ڈلوانے کی کوشش کی ہے جبکہ محکمہ خوراک نے اسٹامپ فیس کے ساتھ معاہدہ کی دستاویزات جمع مزید پڑھیں

گندم کی فصل کو پہلا پانی 20سی25روز بعد دینے کی ہدایت

کاشتکاروں کوتھور باڑہ زمینوںمیں بہتر اندرونی نکاس والے رقبہ پر گندم کی فصل کو پہلا اور بھرپور پانی 20سی25روز بعد دینے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ مذکورہ ایام کے بعد کاشتکار زمین کو وقفوں سے پانی اس طرح دیتے رہیں کہ نمکیات جڑوں سے نیچے رہیں۔ زرعی ماہرین نے کہا کہ سخت بافت مزید پڑھیں

حکومت پنجاب نے گندم کی کاشت کا ہدف 10 ملین ہیکٹر اور سورج مکھی کی کاشت کا ہدف2 لاکھ50 ہزار ایکڑ مقرر کر دیا

حکومت پنجاب نے فیصل آباد ڈویژن سمیت صوبہ بھر میں رواں سیزن کے دوران گندم کی کاشت کا ہدف 10 ملین ہیکٹر اورتیلدار اجناس کی کاشت کو فروغ دینے کیلئے سورج مکھی کی کاشت کا ہدف2 لاکھ50 ہزار ایکڑ مقرر کر د یا ہے اور کہا ہے کہ گندم اور تیلدار اجناس کی پیداوار میں مزید پڑھیں

پاکستان دنیابھر میں گندم پیداکرنے والے ممالک میں ساتویں، کپاس میں چوتھے، چینی میں چھٹے، چاول میں تیرہویں اور مکئی میں بیسویں نمبر پرآگیا

پاکستان دنیابھر میں گندم پیداکرنے والے ممالک میں ساتویں ، کپاس میں چوتھے ، چینی میں چھٹے ، چاول میں تیرہویں اور مکئی میں بیسویں نمبر پرآگیاہے تاہم اگر کاشتکار ماہرین زراعت کے مشوروں پر عمل کرتے ہوئے جدید پیداواری ٹیکنالوجی سے استفادہ کریں تو یہ رینکنگ مزید بہتر بنائی جاسکتی ہے۔ ایوب ریسرچ کے مزید پڑھیں