سلاد… ہر عمر کے افراد کے لئے یکساں مفید

سلاد ایسی ڈش ہے جسے مختلف سبزیو ں کی مقررہ مقدار ڈال کر بنایا جاتا ہے۔ اس میں گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے،انڈے اور چیز ڈالنے سےاس کا ذائقہ مزید بڑھ جاتا ہے۔سلاد کا ایک باؤل ایک مکمل کھانے کی طرح ہے ۔سلاد کھانا انتہائی صحت مند ہے اور ہر عمر کے افراد کے لیے مزید پڑھیں