پاکستان میں ہر پانچویں بھینس اور گائے حیوانے کی سوزش کا شکار ہے، ماہرین

جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے شعبہ کلینیکل میڈیسن اینڈ سرجری کے ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں تقریباً ہر پانچویں بھینس اور گائے حیوانے کی سوزش کا شکار ہے۔ایک ملاقات کے دوران انہوںنے بتایا کہ حیوانے کی سوزش کا بنیادی سبب بیکٹیریا ہے جو تھن کے سوراخ کے راستے حیوانے میں داخل ہو کر مزید پڑھیں

زراعت و لائیو سٹاک کی 100روزہ منصوبہ بندی کو زمینداروں کے مسائل کے حل کا موجب بنایا جائے، وزیر زراعت خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت و لائیو سٹاک محب اللہ خان نے متعلقہ حکام سے کہا ہے کہ وہ زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبوں کے لئے 100روزہ منصوبہ بندی کو جلد حتمی شکل دیں اور اس کو جامع انداز میں زمینداروں، مویشی پال لوگوں کی فلاح اور زرعی پیداوار میں اضافے کا موجب بنائیں۔یہ مزید پڑھیں

ھیڑ ‘ بکریوں کے موذی مرض ’’ کاٹا ‘‘ کے کنٹرول کیلئے جاری پراجیکٹ کو مکمل کر لیاگیاہے

ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر نوید احمد نیازی نے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ کے جاری کردہ مرسلہ کے مطابق بھیڑ ‘ بکریوں کے موذی مرض ’’ کاٹا ‘‘ کے کنٹرول کیلئے جاری پراجیکٹ کو مکمل کر لیا گیا ہے محکمہ لائیوسٹاک حکومت پنجاب کے قابل ستائش اقدامات کے سبب اس بیماری پر صوبہ پنجاب میں کافی مزید پڑھیں

پاکستان میں ڈیری فارمنگ اور لائیو سٹاک سیکٹر کی ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں

لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کے ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیری فارمنگ اور لائیو سٹاک سیکٹر کی ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں جن سے استفادہ کرتے ہوئے بہترین جانور پالے جا سکتے ہیں نیز حج کے دنوں میں سعودی عرب کو قربانی کے جانور برآمد کر کے قیمتی زر مبادلہ بھی مزید پڑھیں

انٹرنیشنل لائیوسٹاک ڈیری اینڈ پولٹری کانگریس کا افتتاح

مختلف کمپنیوں نے سٹال لگائے ، سیکرٹری لائیوسٹاک نے پالیسیوں پر روشنی ڈالی دوروزہ انٹرنیشنل لائیوسٹاک ڈیری اینڈ پولٹری کانگریس کاافتتاح مہمان خصوصی نسیم صادق سیکرٹری لائیوسٹاک نے کیا اس موقع پر جسٹس (ر)جاوید اقبال چیئرمین نیب نے بھی شرکت کی۔ اس کے علاوہ پروفیسرڈاکٹرطلعت نصیر پاشا وائس چانسلر یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز مزید پڑھیں