ھیڑ ‘ بکریوں کے موذی مرض ’’ کاٹا ‘‘ کے کنٹرول کیلئے جاری پراجیکٹ کو مکمل کر لیاگیاہے

ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر نوید احمد نیازی نے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ کے جاری کردہ مرسلہ کے مطابق بھیڑ ‘ بکریوں کے موذی مرض ’’ کاٹا ‘‘ کے کنٹرول کیلئے جاری پراجیکٹ کو مکمل کر لیا گیا ہے محکمہ لائیوسٹاک حکومت پنجاب کے قابل ستائش اقدامات کے سبب اس بیماری پر صوبہ پنجاب میں کافی مزید پڑھیں

بکریوں کی افزائش کا طریقہ

مویشی پال حضرات اعلیٰ نسل کی علاقائی بکریاں(بیتل،ٹیڈی،دائرہ دین پناہ اور ناچی )پالیں۔ جانوروں کی رہائش کیلئے باڑے کی لمبائی شرقاََ غرباََ اور چوڑائی شمالاََ جنوباََ رکھیں۔ شیڈ کی اونچائی 8 سے 10 فٹ اور سطح زمین سے 2 فٹ اونچی رکھیں ایک بکری کیلئے چھتی جگہ 12 مربع فٹ اور کھلی جگہ24 مربع فٹ مزید پڑھیں