لوسرن کی بیماری اور ان کا علاج

تنے کا گلاو : یہ بیماری ایک پھپھوند سے لگتی ہے۔ اس بیماری کے حملہ کی صورت میں پودے کے تنے کے نچلے حصہ پر دھنسے ہوئے دھبے بن جاتے ہیں۔ اس متاثرہ جگہ سے تنا گل جاتاہےاور سیاہ رنگ کا ہو جاتاہے۔ پودے مرجھا کر سوکھ جاتے ہیں۔ فصل کو بیماری سے بچانےکے لئے مزید پڑھیں