محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو سبزیاں اگانے کے جدید طریقوں سے استفادہ کی ہدایت

حکمہ زراعت نے سبزیوں پر ماہرین زراعت کے مشورہ کے بغیر اندھا دھند سپرے کے باعث بیماریوں کے پھیلائو کے خدشات کے پیش نظر فوری کارروائی کرتے ہوئے ان نقصانات کے بارے میں کاشتکاروں اور عوام کو آگاہی فراہم کرنے کی غرض سے خصوصی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ محکمہ کے ترجمان نے بتا یا مزید پڑھیں

محکمہ زراعت پنجاب نے44 لاکھ 48 ہزار ایکڑ پر دھان کی کاشت کا ہدف مقرر کر دیا

محکمہ زراعت نے صوبہ بھرمیں 44لاکھ48 ہزار ایکڑ کے قریب رقبہ پر دھان کی فصل کی کاشت اور 35لاکھ ٹن کے قریب پیداوارکا ہدف مقررکیاہے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ محکمانہ سفارشات کے مطابق بروقت دھان کی کاشت یقینی بنائیں تاکہ بمپرکراپ کے حصول میں مددمل سکے۔ محکمہ کے ترجمان نے بتایا کہ مزید پڑھیں