ویتنام پاکستان کیلئے بہترین منڈی ثابت ہو سکتی ہے ،وفاقی چیمبر

وفاقی چیمبر کے صدر انجینئردارو خان اچکز ئی نے پاکستان اور ویتنام کے باہمی معاشی وتجارتی تعلقات پر ایک رپورٹ جاری کی جسے ایف پی سی سی آئی نے تیا ر کیا ہے ۔ انجینئردارو خان اچکز ئی نے کہاکہ اس رپورٹ کے مطابق ویتنام پاکستان کیلئے ایک بہترین تجارتی منڈی ثابت ہو سکتی ہے مزید پڑھیں