زرعی شعبے میں بہتری کے باوجود پانی کی قلت کے خدشات برقرار

مالی سال 18 کے دوران زرعی شعبے میں بہتری کے باوجود پانی کی قلت کے خدشات برقرار ہیں جس کے باعث زرعی شعبے کی ترقی بھی متاثر ہونے کے امکانات ہیں۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 18 میں زرعی شعبے کی ترقی کی شرح 3.8 فیصد رہی جبکہ مالی سال 17 میں مزید پڑھیں

آبی بحران؛ زرعی پیداوار میں 2040 تک 8 تا 10 فیصد کمی کا خدشہ

پاکستان میں پانی کی قلت کے باعث 2040 تک زرعی پیداواری شرح میں 8 سے10 فیصد کمی واقع ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ ٹیکنالوجی ٹرانسفر فریم ورک کے تحت پاکستان کی جانب سے مرتب شدہ ٹیکنالوجی نیڈز اسیسمنٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں پانی کی کمی مزید پڑھیں