زرعی ماہرین کا کھجور کے پودوں کو فاسفورس کھاد کی پوری اور نائٹروجن کی آدھی مقدار ڈالنے کا مشورہ PAR

ماہرین زراعت نے کھجور کے کاشتکاروں کو اگلے 15روز کے دوران پودوں میں گوبر کی گلی سڑی کھاد ڈالنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ باغبان و کاشتکار دسمبر کے اختتام تک کھاد ڈالنے کا عمل مکمل کر لیں جبکہ انہوںنے اگلے ماہ جنور ی کے دوران کھجور کے پودوں کو فاسفورس کھاد مزید پڑھیں