زرعی ماہرین نے امرود کے کاشتکاروں کو سفارش کی ہے کہ وہ پودوں کی مناسب دیکھ بھال کریں ‘امرودکی گرمیوں کی فصل کوپھل کی مکھی سب سے زیادہ نقصان پہنچاتی ہے۔یہ مکھی پھل کے اندر اپنا ڈنگ داخل کرکے انڈے دیتی ہے جس سے چھوٹی چھوٹی سنڈیاں پیدا ہوکر گودے کو کھانا شروع کردیتی ہیں اور پھل گل سڑکر زمین پرگرجاتاہے ‘سوکے کی بیماری کے حملہ سے پودے کی شاخیں پتوں کا رنگ زردہوجاتاہے ‘زمین کے نزدیک تنے سے چھلکا سوکھناشروع ہوجاتاہے ‘جڑگل جاتی ہے اور چند مہینوں میں پودامرجاتاہے‘یہ بیماری جڑوں پر حملہ کرنیوالی پھپھوندی کی وجہ سے پھیلتی ہے ایسے باغات میں پودوں کی جڑوں میں سفارش کردہ پھپھوندی کش دوائی ڈالیں ‘امرودکوسال میں12سی15مرتبہ آبپاشی کی ضرورت ہوتی ہے-
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
انگریزی مضامین پڑھیں: Agriculture Information Bank
کچن گارڈننگ میں انسیکٹی سائیڈل سوپ کا استعمال

Insecticidal Soap in Pakistan: An Eco-Friendly Pest Control Solution

Insecticidal Soap and Its Importance in Kitchen Gardening

Discover the Green Revolution: Oasis Agro Pakistan’s Insecticidal Soap

Using Insecticidal Soap for Effective Pest Management in Kitchen Gardening: A Oasis Agro Pakistan Solution
