صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ جدید زراعت کیلئے جدید مواصلاتی ذرائع کا استعمال وقت کی ضرورت ہے ،ا ن خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز حیدرآباد میں آئی سی ٹی زرعی توسیع سروس سینٹر ڈائریکٹوریٹ جنرل زرعی توسیع سندھ کے افتتاح کے دوران خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ آج کا دور زرعی شعبے میں آئی سی ٹی کا دور ہے ۔ ہماری پارٹی اور حکومت کا مقصد ہے اداروں کو متحرک کر کے عوام کو فائدہ پہنچایا جائے ۔
حالیہ مضامین
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
انگریزی مضامین پڑھیں: Agriculture Information Bank
Keeping Children Safe in Farms and other Rural Areas
Estimation of morphological, biochemical and genetic diversity in pomegranate (punica granatum l.) Germplasm

The dying art of making handmade farming tools
Mealy bug: An emerging threat to cotton crop

Household Chemicals & Children: What You Need to Know
