زرعی ماہرین نے مکئی کے کا شت کاروں کو بہتر پیداوار کیلئے کھادوں کے بروقت استعمال کا مشور ہ دیتے ہو ئے کہا کہ مکئی کی سنتھٹک اقسام کیلئے آپیاش علاقوںمیں در میانی زر خیز زمین کیلئے دو بور ی ڈ ی اے پی جمع ڈیڑھ بور ی پو ٹا شیم سلفیٹ یا 5بور ی سنگل سپر فاسفیٹ 18فیصد جمع ڈیڑھ بور ی پوٹا شیم سلفیٹ جمع پو نی بور ی یور یا بو قت کا شت فی ایکڑ ڈالیں بارانی علاقوںمیں سار ی کھاد بوائی کے وقت ڈالیں کونپل کی مکھی کے حملہ کی صورت میں مکئی کے کاشت کا ر محکمہ زراعت کو توسیعی کا رکن سے مشور ہ کرکے سفارش کرد ہ زہروں کا استعما ل کریں موسمی حالات کو پیش نظر رکھتے ہو ئے آپیاشی کریں البتہ کہی بار ش کا پانی زیا دہ کھڑا ہو جا ئے تو فالتو پانی فور ی طور پر کھیت سے نکا ل دیں ۔
حالیہ مضامین
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
انگریزی مضامین پڑھیں: Agriculture Information Bank
Keeping Children Safe in Farms and other Rural Areas
Estimation of morphological, biochemical and genetic diversity in pomegranate (punica granatum l.) Germplasm

The dying art of making handmade farming tools
Mealy bug: An emerging threat to cotton crop

Household Chemicals & Children: What You Need to Know
