زیتو ن کی کاشت کیلئے گرم و معتدل درجہ حرارت موزوں

ماہرین زراعت نے خوردنی تیل کی ضروریات پوری کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ رقبہ پر زیتون کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ زیتون….
فیصل آباد(اے پی پی ) کی کاشت کو فروغ دے کر جہاں اربوں روپے کا قیمتی زرمبادلہ بچایاجاسکتاہے وہیں ملکی ضروریات پوری کرنے کے بعد اضافی پیداوار برآمد بھی کی جا سکتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ زیتو ن کی کاشت کیلئے گرم و معتدل درجہ حرارت انتہائی موزوں ہے لہٰذا ایسے علاقے جہاں زیادہ سردی نہ پڑتی ہووہاں زیتون کو بآسانی کاشت کیاجاسکتاہے ۔

جواب دیجئے