چینی وفد نے ہائبرڈ چاول کا بیج پنجاب یونیورسٹی کے حوالے کر دیا

چین کی وہان یونیورسٹی کے وفد نے پاکستان میں ہائبرڈ چاول کی پیداوار کیلئے بیج پنجاب یونیورسٹی کے حوالے کر دیا جو زرعی شعبہ میں انقلاب کا باعث بنے گا۔ اس سلسلے میں وائس چانسلر آفس میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی

چینی وفد نے ہائبرڈ چاول کا بیج پنجاب یونیورسٹی کے حوالے کر دیا

پنجاب یونیورسٹی

۔ اس موقع پر وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمداختر،وہان یونیورسٹی سے زی یانگ زو اور دیگر نے شرکت کی ۔ پروفیسر نیاز احمداختر نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی ملکی خوشحالی کیلئے اپنا کردار اداکرتی رہے گی۔

جواب دیجئے