زرعی ماہرین نے مونگ پھلی کے کا شت کا رو ں کو سفار ش کی ہے کہ مونگ پھلی کی کا شت کیلئے زمین کی تیار ی جار ی رکھیں مونگ پھلی کی کا شت کیلئے اچھی نکا س والی قدرتے ریتلی میرازمین موزوں ہے زمین کی تیاری کے وقت گہرا ہل چلائیں تا کہ او پر والی مٹھی مکمل طورپرنیچے چلی جا ئے اورجڑ ی بوٹیاں بھی تلف ہوجائیں بارانی علاقوںمیں مونگ پھلی کی کاشت دبائے ہو ئے وتر میں ما ر چ تا اپریل میں کرنی چاہیے مونگ پھلی کی اقسام باری 2000باڈر 479گولڈن اورباری 2011کا شت کریں شرح بیج 70کلوگرام پھلیاں یہ 40کلوگرام گریاں فی ایکڑ ڈالیں تا کہ پودوں کی مطلوبہ تعداد 50تا60ہزا ر فی ایکڑ حاصل ہو سکے مونگ پھلی کیلئے موزوں ترین وقت کا شت ما رچ کے آخیر ہفتہ سے لے کر اپریل کے اواخرتک ہے مونگ پھلی کے بیج کو اگا ئو کیلئے 25در جہ سینٹی گریڈ سے ز یا دہ در جہ حرارت در کا ہوتا ہے لیکن وتر کی کمی کے پیش نظر ا سے 25مارچ سے 31مئی تک کامیابی سے کا شت کیا جاسکتا ہے مونگ پھلی کی کا شت ہمیشہ بذ ریعہ پو ر یہ ڈر ل قطاروں میں کی جا ئے بیج کی گہرائی 5تا 7سینٹی میٹر ہو قطاروں کا درمیانی فاصلہ اورپودوں کا درمیانی فاصلہ 15تا20سینٹی میٹررکھیں مونگ پھلی کو بذریعہ چھٹہ ہرگزکا شت نہ کریں پھلی دا رفصل ہونے کی وجہ سے مونگ پھلی اپنی ضرورت کی 80فیصد نائٹرو جن فضا ء سے حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے البتہ نشوونما کیلئے کا شت کے و قت ایک بو ری ڈ ی اے پی جمع آدھی بو ری پوٹاشیم سلفیٹ جمع 6کلوگرام یوریا فی ایکڑ ڈالیں۔
حالیہ مضامین
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
انگریزی مضامین پڑھیں: Agriculture Information Bank
Keeping Children Safe in Farms and other Rural Areas
Estimation of morphological, biochemical and genetic diversity in pomegranate (punica granatum l.) Germplasm

The dying art of making handmade farming tools
Mealy bug: An emerging threat to cotton crop

Household Chemicals & Children: What You Need to Know
