(8-03-2019)موسمی پیشنگوئی مارچ 8, 2019March 8, 2019 0 تبصرے 428 مناظر ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔ تاہم ڈی آئی خان، فیصل آباد ، ساہیوال، لاہور اور سرگودھا ڈویژن میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش اور برفباری کا امکان ہے Related