چاول کی فصل کیسے کاشت کی جائے

الف – سازگار موسم: جو موسم کپاس کے لئے ناسازگار ہوتاہے۔ وہ عموماً دھان کی بہتر پیداوار کا باعث بنتا ہے۔ چنانچہ شروع جون سے لیکر ستمبر تک مناسبت بارش اور فضائی نمی دھان کی بہتر پیداوار کے لئے موزوں ہوتی ہے۔ ستمبر میں آندھی وغیرہ نہ آئے تو فصل گرنے سے محفوظ رہتی ہے۔ مزید پڑھیں

دھان میں پھٹکڑی کا استعمال کا فائدہ: ایک کسان کا ذاتی تجربہ

اس سال ھم نے دھان میں پھٹکڑی کا استعمال کیا ھے اور بہت اچھا رزلٹ ملا ھے۔مجھے اس کے بارے میں معلومات یو ٹیوب کی وساطت سے بھارتی پنجابیوں کے ایک چینل سے ملی تھیں۔ ھم پھٹکڑی کے استعمال سے سھان کو دو طرح کے فائدے ملتے ھیں. پہلا فائدہ یہ ہے کہ جو بیماریاں مزید پڑھیں

دھان کی نئی ورائٹی کی فروخت اور کسانوں کے مسائل!

اسے اگر بد قسمتی نہیں تو اور کیا کہا جائے کہ جب بھی ہمارے ملک میں چاول یا دھان کی کوئی بہترین قسم متعارف کروائی جاتی ہے تو ہم کسان کئی سال تک اسے بڑے پیمانے پراپنانے کے لئے تیار نہیں ہوتے، چاہے یہ نئی قسم، پرانی قسموں سے کتنی ہی بہتر کیوں نہ ہو۔اس مزید پڑھیں

دھان کی بذریعہ بیج براہِ راست کاشت

دھان کی بذریعہ بیج براہِ راست کاشتایگرانومی ڈیپارٹمنٹ،زرعی یونیورسٹی،فیصل آباد    محمد رُمان ،محمد سجادچاول انسانی غذا کا اہم حصہ تصور کیا جاتا ہے ۔ پاکستان کے لوگوں کی گندم یوں تو عام خوراک ہے لیکن چاول بھی یہاں کافی استعمال ہوتے ہیں۔پاکستان دنیا میں چاول برامد کرنے والے ممالک میں اہم مقام رکھتا ہے ۔ مزید پڑھیں

پنیری کی کاشت کا وقت

پنجاب زرعی پیسٹ آرڈینینس 1959 کے تحت 20 مئی سے پہلے پنیری کی کاشت ممنوع ہے کیونکہ دھان کے تنے کی سنڈیاں موسم سرما کو مڈھوں میں سرمائی نیند سوکر گزار تی ہیں۔ روشنی کے پھندوں سے حاصل کردہ اعداد وشمار کے مطابق تنے کی سنڈیاں کو پروانے زیادہ تر مارچ کے آخر اور اپریل مزید پڑھیں

دھان کی جڑی بوٹیاں

دھان کی فصل میں مختلف اقسام کی جڑی بوٹیاں پائی جاتی ہیں۔ دھان کی روایتی علاقہ میں ڈھڈن ، سوانکی ، ڈیلا ، گھوئیں۔ بھوئیں، کھبلی اور نڑو وغیرہ جبکہ دھان کے غیر روایتی علاقہ میں سوانکی، لمب گھاس ، ڈیلا ، کھبلی، نڑو، اٹ سٹ وغیرہ شامل ہیں۔ طبعی شکل کے لحاظ سے ان مزید پڑھیں

دھان کی پیداواری ٹیکنالوجی

دھان موسم خریف کی اہم فصل ہے جو نہ صرف ہماری غذائی ضروریات پورا کرتی ہے بلکہ اس کی برآمد سے قیمتی زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے۔ دھان کے باقیات کئی صنعتوں کیلئے خام مال مہیا کرتے ہیں مثلاً اس کا چھلکا کاغذ اور گتہ سازی کی فیکٹری میں استعمال ہوتا ہے۔ چاول کا آٹا بیکری مزید پڑھیں