
ماہرین زراعت نے ادرک کے کاشتکاروں کو فصل کی برداشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ دسمبر کے آخری ایام میں جب ادرک کے پتے سوکھ جائیں اور ٹہنیاں نیچے گر پڑیں تو سمجھ لینا چاہیے کہ فصل برداشت کیلئے تیار ہے اور اس کی برداشت میں تاخیر سے گریز کرناچاہیے مزید پڑھیں