السی کی کاشت کیلئے نہری علاقوں میں وسط نومبر تک بیج کی شرح 6کلوگرام فی ایکڑرکھنے کی ہدایت

ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ السی کی کاشت فوری طور پر شروع کردیں تاکہ بروقت کاشت مکمل ہونے کی صورت میں بہتر پیداوار کا حصول ممکن ہو سکے۔ انہوںنے بتایاکہ السی کی کاشت وسط نومبر تک مکمل کی جاسکتی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ السی کی کاشت کیلئے درمیانی میرازمین کا مزید پڑھیں