امرود کے ہائی ڈینسٹی باغا ت کی شاخ تراشی

تحریر ڈاکٹر مجاہد علی ، ڈاکٹر حبیب اللہ حبیب، انجئینر محمد محسن شعبہ اصلاح آبپاشی (رینالہ خورد اوکاڑہ ) دور حاضر میں دیگر پھلو ں کی طرح امرود کے باغات بھی ہائی ڈینسٹی باغات کی ضرورت میں تیزی آ رہی ہے کیونکہ آباد ی بڑھنے سے فی کسان رقبہ میں کمی اور زراعی زمینوں پر مزید پڑھیں

امرود کو پھل کی مکھی سے بچانے کیلئے پودوں کی مناسب دیکھ بھال کی جائے، زرعی ماہرین

فیصل آباد۔ زرعی ماہرین کی طرف سے امرود کے کاشتکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پودوں کی مناسب دیکھ بھال اور پودوں کو نقصان رساں کیڑے و بیماریوں کے حملے سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کریں۔انہوں نے بتا یا کہ موسم برسات میں امرود کی گرمیوں کی فصل کو پھل کی مکھی مزید پڑھیں

بھارت میں ایک کاشتکار کے باغ میں دو دو کلو کے امرود

ہندوستان کے صوبے ہریانہ میں ایک ترقی پسند کاشتکار نے دلچسپ تجربہ کیا ہے۔ اس نے تین ایکڑ رقبے پر امرود کا باغ لگا رکھا ہے اور اس کے باغ کا ہر امرود ایک کلو سے زیادہ وزن کا ہوتا ہے۔ کاشتکار نے اپنے باغ سے زیادہ سے زیادہ دو کلو کا امرود حاصل کیا مزید پڑھیں

امرود کے پودوں کی مناسب دیکھ بھال کریں

زرعی ماہرین نے امرود کے کاشتکاروں کو سفارش کی ہے کہ وہ پودوں کی مناسب دیکھ بھال کریں ‘امرودکی گرمیوں کی فصل کوپھل کی مکھی سب سے زیادہ نقصان پہنچاتی ہے۔یہ مکھی پھل کے اندر اپنا ڈنگ داخل کرکے انڈے دیتی ہے جس سے چھوٹی چھوٹی سنڈیاں پیدا ہوکر گودے کو کھانا شروع کردیتی ہیں مزید پڑھیں