
ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو آلو کی موسم خزاں کی فصل دسمبر کے آخرسے جنوری کے آخرتک برداشت کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ اگرچہ فصل کی برداشت کا وقت بڑی حد تک فصل کے پکنے پر منحصر ہے تاہم دسمبر کے آخر سے جنوری کے آخر تک آلوکی موسم خزاں کی مزید پڑھیں