موسمیاتی تغیرات کے باعث آم کی پیداوار میں 30 فیصد کمی

کراچی پاکستان سے آم کی برآمدات کے سیزن کا آغاز 20مئی سے کیا جائے گا جبکہ رواں سال آم کی برآمد کے لیے ایک لاکھ ٹن کا ہدف مقرر کیا گیا ہے،دوسری جانب موسمی تغیرات کے باعث اس برس آم کی پیداوار میں6لاکھ ٹن کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل مزید پڑھیں

جاپان نے پاکستانی آم کی پراسیسنگ کیلئے شانداراعلان کردیا

جاپان نے پاکستانی آم کی پراسیسنگ کیلئے کراچی پورٹ پر دنیا کا جدید ترین پلانٹ لگانے پر آمادگی ظاہر کر دی جاپان نے پاکستانی آم کی پراسیسنگ کیلئے کراچی پورٹ پر دنیا کا جدید ترین پلانٹ لگانے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے جہاں کروڑوں روپے کی لاگت سے سٹیٹ آف دی آرٹ پلانٹ نصب مزید پڑھیں

آم کے باغات کو گدھیڑی سے بچانے کیلئے پودوں کے تنوں پر دو سے تین فٹ کی بلندی پر بند لگانے کی ہدایت

باغبانوں کوآم کے باغات کو گدھیڑی کے متوقع نقصان سے بچانے کیلئے دسمبر کے پہلے ہفتہ میں پودوں کے تنوں پر دو سے تین فٹ کی بلندی پر بند لگانے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ وہ مذکورہ سفارش پر عملدرآمد یقینی بنائیں تاکہ سردی کے فوراًً بعد زمین سے نکلنے والے گدھیڑی مزید پڑھیں

سردی کاموسم آم کے پودوں کو متاثر کرسکتاہے،باغبانوںکو پودوں کو محفوظ رکھنے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت

زرعی ماہرین نے باغبانوں کو آم کے باغات کو کورے سے محفوظ رکھنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ آم کا پود اسردی سے بری طرح متاثرہوتاہے اور اگر درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم ہو جائے تو آم کی نرسری سردی سے تباہ بھی ہوسکتی ہے تاہم بڑے پودے زیادہ مزید پڑھیں