پھولوں کے کاشتکار گیندے کی کاشت رواں ماہ میں مکمل کرلیں، ماہرین

اہرین زراعت نے پھولوںکے کاشتکاروں کو گیندے کی کاشت رواں ماہ کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوں تو گیندے کا پودا تقریباً سارا سال ہی اگایا جا سکتا ہے تاہم موسم سرما کے دوران اس کی دسمبر کاشت مزید بہتر پیداوار کی ضامن ہوتی ہے اور یہ 15سی30 ڈگر مزید پڑھیں