محکمہ زراعت توسیع کی کاشتکاروں کو پانی کی کمی پر قابو پانے کیلئے زرعی سفارشات پر عمل پیرا ہونے کی ہدایت

محکمہ زراعت توسیع نے کاشتکاروں کو ربیع سیزن میں پانی کی کمی پر قابو پانے کیلئے زرعی سفارشات پر عمل پیرا ہونے کا مشورہ دیا ہے ۔محکمہ کے ترجمان نے کہا کہ کاشتکار گندم کی کاشت بروقت مکمل اور مقررہ شرح بیج فی ایکڑ استعمال کریں تاکہ نمی کے باوجود پورااُگائو حاصل ہوسکے۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں

فصل ربیع کیلئے کسانوںکو پانی کی یکساںتقسیم کے فارمولا پر عمل کیا جائے،کمشنر سرگودھا

کمشنر سرگودہا ڈویژن محمود حسن نے کہا ہے کہ پانی چوری کو روکنے کیلئے بااثر افرادکے ساتھ ساتھ محکمے کی کالی بھیڑوں کو بھی کیفرکردار تک پہنچایا جائے ، فصل ربیع کیلئے کسانوںکو پانی کی یکساںتقسیم کے فارمولا پر عمل کیا جائے ، ٹیل کے کسانوںکو ان کا حق دیا جائے ، ان خیالات کا مزید پڑھیں

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 23200کیوسک اور اخرج 59000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد5700 کیوسک اور اخراج5700 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد14500کیوسک اور اخراج23000 مزید پڑھیں