پیاز کی بہتر پیداوار کے حصول کیلئے منظور شدہ اقسام پھلکارا اور ڈارک ریڈ کاشت کریں

راولپنڈی (نیوزرپورٹر)نظامت زرعی اطلاعات نے کاشتکاروںکو سفارش کی ہے کہ وہ پیاز کی بہتر پیداوار کے حصول کیلئے منظور شدہ اقسام پھلکارا اور ڈارک ریڈ کاشت کریں۔ پنیری کی کاشت کیلئے ایسی زمین کا انتخاب کریں جس میں پانی جذب کرنے کی صلاحیت موجود ہو۔ کاشت سے قبل گلی سڑی گوبر کی کھاد ایک من مزید پڑھیں

سندھ پیاز کی پیداوار میں پہلے ، بلوچستان دوسرے نمبر پر

ملک میں پیاز کی پیداوار کے تناسب سے سندھ پہلے ، بلوچستان دوسرے ، پنجاب تیسرے لاہور(اے پی پی ) خیبر پختونخوا چوتھے نمبر پر آگیا۔ ماہرین زراعت نے بتایاکہ سندھ میں پیاز کی مجموعی پیداوار 39 فیصد، بلوچستان میں 35 فیصد، پنجاب میں 18 فیصد ، خیبر پختونخوامیں 8فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔ مزید پڑھیں