
چین کی وہان یونیورسٹی کے وفد نے پاکستان میں ہائبرڈ چاول کی پیداوار کیلئے بیج پنجاب یونیورسٹی کے حوالے کر دیا جو زرعی شعبہ میں انقلاب کا باعث بنے گا۔ اس سلسلے میں وائس چانسلر آفس میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی چینی وفد نے ہائبرڈ چاول کا بیج پنجاب یونیورسٹی کے حوالے کر دیا پنجاب مزید پڑھیں