سندھ میں کرشنگ سیزن شروع کرنے والی شوگرملوں کا کاشت کاروں کو130 روپے فی من سے زائد نرخ اداکرنے سے انکار

سندھ میں کرشنگ سیزن شروع کرنے والی شوگرملوں نے کاشت کاروں کو130 روپے فی من سے زائد نرخ اداکرنے سے انکارکردیا ہے اورایک سوتیس روپے سے زائد نرخ کی ادائیگی کوحکومت سندھ کی سبسڈی کی فراہمی سے مشروط کردیا ہے سندھ میں ماہ نومبر اختتام پزیرہونے کی طرف گامزن ہے مگراس کے باوجودصوبے کی اکثرشوگرملوں مزید پڑھیں

مرغی کے گوشت کی قیمت370روپے کی بلندسطح پر جا پہنچی

شہر بھر میں مرغی کی طلب میں اچانک اضافے کے باعث سپلائی میں کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت370روپے کی بلند سطح تک جاپہنچی ہے ۔تفصیلات کے مطابق مرغی فروشوں کا کہنا ہے کہ شادی سیزن کے باعث مرغی کی طلب میں اضافے کا رجحان ہے جبکہ طلب کے مزید پڑھیں

ماہرین کی سویابین کی منظور شدہ اقسام کاشت کرنے کی ہدایت

ماہرین زراعت نے سویابین کی کاشت بروقت مکمل کرنے اور میرازمین کے انتخاب کی ہدایت کی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ سویابین کی فصل خریف کی کاشت مقررہ مدت تک مکمل کرنے سے اس کی بڑھوتری کا عمل احسن طریقے سے جاری رہتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ سویا بین کی اچھی پیداوار کے حصول مزید پڑھیں

سبز یوں کو کورے سے بچانے کیلئے سرکنڈے یا پرالی سے ڈھانپنے کی ہدایت

کاشتکاروںکو ٹماٹر ، مرچ ، بینگن ، کھیرے ، چپن کدو کی فصل کو کورے سے بچانے کیلئے سرکنڈے یا پرالی سے ڈھانپنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ سردی میں اضافہ اور خشک سالی کے باعث کورے کی صورتحال پیدا ہو رہی ہے لہٰذا دھند کے ایام میں رات کے اوقات میں مزید پڑھیں

السی کی کاشت کیلئے نہری علاقوں میں وسط نومبر تک بیج کی شرح 6کلوگرام فی ایکڑرکھنے کی ہدایت

ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ السی کی کاشت فوری طور پر شروع کردیں تاکہ بروقت کاشت مکمل ہونے کی صورت میں بہتر پیداوار کا حصول ممکن ہو سکے۔ انہوںنے بتایاکہ السی کی کاشت وسط نومبر تک مکمل کی جاسکتی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ السی کی کاشت کیلئے درمیانی میرازمین کا مزید پڑھیں

پاکستان میں ترشاوہ پھلوں کے باغات کارقبہ 5لاکھ ایکڑ سے تجاوز کرگیا

پاکستان میں ترشاوہ پھلوں کے باغات کارقبہ 5لاکھ ایکڑ سے تجاوز کرگیا ‘اوسط پیداوار 4.5 ٹن فی ایکڑ تک پہنچ گئی پاکستان میں ترشاوہ پھلوں کے باغات کا رقبہ 5 لاکھ ایکڑ سے تجاوز کرگیا ہے اور اوسط پیداوار 4.5 ٹن فی ایکڑ تک پہنچ گئی ہے جبکہ باغبانوں کو ترشاوہ باغات کی پیداوار میں مزید پڑھیں

محکمہ زراعت کا تیل دار اجناس کی کاشت کو فروغ دینے کیلئے کسانوں کو مالی تحفظ فراہم کرنے کا اعلان

محکمہ زراعت نے تیل دار اجناس کی کاشت کو فروغ دینے کیلئے کسانوں کو مالی تحفظ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ انہیںمناسب و منافع بخش نرخوں کی ادائیگی یقینی بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ تیلدار اجناس کی زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کاشت کرکے قیمتی زرمبادلہ بچایا جاسکے۔محکمہ زراعت کے مزید پڑھیں

گندم کی فصل کو پہلا پانی 20سی25روز بعد دینے کی ہدایت

کاشتکاروں کوتھور باڑہ زمینوںمیں بہتر اندرونی نکاس والے رقبہ پر گندم کی فصل کو پہلا اور بھرپور پانی 20سی25روز بعد دینے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ مذکورہ ایام کے بعد کاشتکار زمین کو وقفوں سے پانی اس طرح دیتے رہیں کہ نمکیات جڑوں سے نیچے رہیں۔ زرعی ماہرین نے کہا کہ سخت بافت مزید پڑھیں

آم کے باغات کو گدھیڑی سے بچانے کیلئے پودوں کے تنوں پر دو سے تین فٹ کی بلندی پر بند لگانے کی ہدایت

باغبانوں کوآم کے باغات کو گدھیڑی کے متوقع نقصان سے بچانے کیلئے دسمبر کے پہلے ہفتہ میں پودوں کے تنوں پر دو سے تین فٹ کی بلندی پر بند لگانے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ وہ مذکورہ سفارش پر عملدرآمد یقینی بنائیں تاکہ سردی کے فوراًً بعد زمین سے نکلنے والے گدھیڑی مزید پڑھیں

ٹماٹر کے پودے کو بہترین نشوونما کیلئے 14 سی30ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے،ماہرین سبزیات

ٹماٹر کے پودے کو بہترین نشوونما کیلئے 14 سی30ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ ٹماٹر غذائیت کے لحاظ سے اہم سبزی اور حیاتین اے ، سی ، ریبوفلیون ، تھایا مین، معدنی نمکیات لوہا ، چونااور فاسفورس کا مرکب ہے نیز ٹماٹر کو سبزیوں کے ساتھ ملا کر پکانے سمیت سلاد مزید پڑھیں