پنجاب میں چنے کی کاشت کارقبہ 21لاکھ 90ہزار ایکڑ اور پیداوار 4لاکھ 9ہزار ٹن سے تجاوز کرگئی، ترجمان محکمہ زراعت PA

پنجاب میں چنے کی کاشت کارقبہ 21لاکھ 90ہزار ایکڑ اور پیداوار 4لاکھ 9ہزار ٹن سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ جڑی بوٹیوں پر قابو پا کر چنے کی پیداوار میں مزید اضافہ بھی کیاجاسکتاہے۔ محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہاکہ چنے کے کاشتکار فصل میں جڑی بوٹیوں کے تدارک پر خصوصی توجہ دیں کیونکہ اس مرحلہ مزید پڑھیں

محکمہ زراعت کے زیر اہتمام سورج مکھی کی کاشت کے فروغ کے حوالے سے انعقاد

محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد ڈویژن کے زیر اہتمام سورج مکھی کی کاشت کے فروغ کے حوالے سے ڈویژن بھر کے زراعت افسران کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں محمد آفتاب ڈائریکٹر آئل سیڈ ز ، ڈاکٹر ساجدہ حبیب سن فلاور باٹنسٹ اور احسان محی الدین پلانٹ پتھالوجسٹ نے شرکاء کو سورج مزید پڑھیں

حکومت پنجاب نے گندم کی کاشت کا ہدف 10 ملین ہیکٹر اور سورج مکھی کی کاشت کا ہدف2 لاکھ50 ہزار ایکڑ مقرر کر دیا

حکومت پنجاب نے فیصل آباد ڈویژن سمیت صوبہ بھر میں رواں سیزن کے دوران گندم کی کاشت کا ہدف 10 ملین ہیکٹر اورتیلدار اجناس کی کاشت کو فروغ دینے کیلئے سورج مکھی کی کاشت کا ہدف2 لاکھ50 ہزار ایکڑ مقرر کر د یا ہے اور کہا ہے کہ گندم اور تیلدار اجناس کی پیداوار میں مزید پڑھیں

محکمہ زراعت نے سورج مکھی کی موسم بہار کی کاشت کے شیڈول اور بمپر کراپ کی حامل منظور شدہ اقسام کا اعلا ن کردیا

محکمہ زراعت نے سورج مکھی کی موسم بہار کی کاشت کے شیڈول اور بمپر کراپ کی حامل منظور شدہ اقسام کا اعلا ن کردیا ہے اور کہاہے کہ کاشتکار اعلان کردہ شیڈول کے مطابق مذکورہ اقسام کاشت کریں تاکہ شاندار فصل حاصل ہو سکے۔ محکمہ کے ترجمان نے بتایاکہ بہاولپور ، رحیم یارخان ،خانیوال، ملتان مزید پڑھیں

پاکستان دنیابھر میں گندم پیداکرنے والے ممالک میں ساتویں، کپاس میں چوتھے، چینی میں چھٹے، چاول میں تیرہویں اور مکئی میں بیسویں نمبر پرآگیا

پاکستان دنیابھر میں گندم پیداکرنے والے ممالک میں ساتویں ، کپاس میں چوتھے ، چینی میں چھٹے ، چاول میں تیرہویں اور مکئی میں بیسویں نمبر پرآگیاہے تاہم اگر کاشتکار ماہرین زراعت کے مشوروں پر عمل کرتے ہوئے جدید پیداواری ٹیکنالوجی سے استفادہ کریں تو یہ رینکنگ مزید بہتر بنائی جاسکتی ہے۔ ایوب ریسرچ کے مزید پڑھیں

اگلے سال جنوری سے مارچ تک معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ، گندم ، چنے سمیت ربیع کی دیگر فصلات کی بمپر کراپس حاصل ہونے کی توقع

نئے سال کے آغاز پر جنوری سے مارچ تک پنجاب کے اکثر علاقوں میں گزشتہ سال کی نسبت معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے جس کے باعث امسال گندم ، چنے سمیت ربیع کی دیگر فصلات کی بمپر کراپس حاصل ہونے کی توقع ہے جس سے نہ صرف گندم اور دیگر غذائی اجناس میں مزید پڑھیں

نومبر میں گندم کی منظور شدہ اقسام کا اعلان

محکمہ زراعت پنجاب نے بارانی علاقوں کے کاشتکاروں کو گندم کی زیادہ پیداوار کیلئے منظور شدہ اقسام کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے محکمہ زراعت پنجاب نے بارانی علاقوں کے کاشتکاروں کو گندم کی زیادہ پیداوار کیلئے منظور شدہ اقسام کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ گندم کی زیادہ پیداوار مزید پڑھیں

گندم کے یکساں نرخ مقرر کئے جائیں:فلور ملز ایسوسی ایشن

محکمہ خوراک سندھ کے اقدامات سے خزانے کو 5ارب کا نقصان پہنچایا جائے گا پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن (پنجاب) کے چیئرمین حبیب الرحمن خان لغاری ، سابق چیئرمین لیاقت علی خان اور میاں ریاض احمد نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک سندھ نے 45 کروڑ روپے کا مبینہ کک بیک لینے کیلئے حکومتی خزانے مزید پڑھیں

زراعت کیلئے جدید مواصلاتی ذرائع کا استعمال وقت کی اہم ضرورت،اسماعیل راہو

صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ جدید زراعت کیلئے جدید مواصلاتی ذرائع کا استعمال وقت کی ضرورت ہے ،ا ن خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز حیدرآباد میں آئی سی ٹی زرعی توسیع سروس سینٹر ڈائریکٹوریٹ جنرل زرعی توسیع سندھ کے افتتاح کے دوران خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں گندم کی کل سالانہ کھپت 642ملین ٹن اور پیداوار 701 ملین ٹن تک پہنچ گئی ، محکمہ زراعت

دنیا بھر میں گندم کی کل سالانہ کھپت 642ملین ٹن اور پیداوار 701 ملین ٹن تک پہنچ گئی ہے اور سالانہ کھپت و پیداوار میں مزید 2فیصد اضافہ ہونے لگاہے جبکہ پنجاب میںرواں سیزن کے دوران ایک کروڑ 65لاکھ ایکڑ سے زائد رقبہ پر گندم کی کاشت سے ایک کروڑ 95لاکھ ٹن سے زائد پیداوار مزید پڑھیں