زرعی شعبے میں بہتری کے باوجود پانی کی قلت کے خدشات برقرار

مالی سال 18 کے دوران زرعی شعبے میں بہتری کے باوجود پانی کی قلت کے خدشات برقرار ہیں جس کے باعث زرعی شعبے کی ترقی بھی متاثر ہونے کے امکانات ہیں۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 18 میں زرعی شعبے کی ترقی کی شرح 3.8 فیصد رہی جبکہ مالی سال 17 میں مزید پڑھیں

سردی کاموسم آم کے پودوں کو متاثر کرسکتاہے،باغبانوںکو پودوں کو محفوظ رکھنے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت

زرعی ماہرین نے باغبانوں کو آم کے باغات کو کورے سے محفوظ رکھنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ آم کا پود اسردی سے بری طرح متاثرہوتاہے اور اگر درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم ہو جائے تو آم کی نرسری سردی سے تباہ بھی ہوسکتی ہے تاہم بڑے پودے زیادہ مزید پڑھیں

کاشتکار 15نومبر تک سونف کی کاشت کیلئے بیج کی شرح 4سی5 کلوگرام فی ایکڑ رکھیں، تر جمان محکمہ زراعت

کاشتکار 15نومبر تک سونف کی کاشت کیلئے بیج کی شرح 4سی5 کلوگرام فی ایکڑ رکھیںاورقطاروں کافاصلہ بھی ڈیڑھ فٹ تک رکھا جائے جبکہ پودے کا پودے سے فاصلہ 9انچ سے کم نہ ہو تاکہ پودے کا بہتر اگائو ممکن ہو سکے، محکمہ زراعت کے ترجمان نے بتایاکہ سونف کو ادویاتی پودوں میں ایک خاص اہمیت مزید پڑھیں

کھجور کی سالانہ پیداوارساڑھے 6لاکھ ٹن سے بڑھ گئی

پاکستان میں کھجور کی سالانہ پیداوارساڑھے 6 لاکھ ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ، سالانہ 25 کروڑ ڈالرکی کھجور برآمد کی جا رہی ہے ، تاہم اگرضروری سہولتیں میسر آجائیں تو برآمدی ہدف کو مزید بڑھایا جا سکتاہے ۔ہارویسٹ ٹریڈنگ ڈپارٹمنٹ کے ذرائع نے بتایاکہ پاکستان میں بہتر انتظامی خدمات اوردستیاب سہولتوں کے باعث مزید پڑھیں

سبزیوں کی برآمد میں 72.6فیصد اضافہ

رواں سال ستمبر کے دوران ملک سے سبزیوں کی برآمد میں 72.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے تیسرے مہینے میں پاکستان نے سبزیوں کی برآمد سے 11.8 ملین ڈالر زرمبادلہ کمایا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 72.6 فیصد زیادہ ہے ۔ ستمبر مزید پڑھیں

جعلی فارم ای؛ چاول کی برآمدات کے عوض ترسیلات نہ پہنچنے کا انکشاف

پاکستان کسٹمز ایکسپورٹ کلکٹوریٹ نے جعلی فارم ای پر ملک سے برآمد ہونے والے چاول کے متعددکنسائمنٹس کے عوض برآمدی ترسیلات نہ پہنچنے کا انکشاف کیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کوبتایاکہ میسرزای شپرٹریڈنگ، میسرز فائن پروڈکٹس انٹرپرائزز اوردیگر برآمدکنندہ کمپنیوںنے کلیئرنگ ایجنٹس میسرزقاضی کارپوریشن، میسرزانٹرنیشنل کارگو لیڈرز پرائیوٹ لمیٹڈکی مبینہ ملی بھگت سے جعلی فارم مزید پڑھیں

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 23200کیوسک اور اخرج 59000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد5700 کیوسک اور اخراج5700 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد14500کیوسک اور اخراج23000 مزید پڑھیں

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو زمین کی نوعیت کے مطابق مشاورت سے کھادوں کے متوازن استعمال کی ہدایت

محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو زمین کی نوعیت کے مطابق محکمانہ مشاورت سے کھادوں کے متوازن استعمال کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ زمیندار ، کاشتکار ، کسان شاندار پیداوار کے حصول اور غذائی اجناس کی بہتر فصل حاصل کر نے کیلئے محکمہ زراعت کے عملہ کی مشاورت کے ذریعے کیمیائی کھادوں کا متوازن مزید پڑھیں

آبی بحران؛ زرعی پیداوار میں 2040 تک 8 تا 10 فیصد کمی کا خدشہ

پاکستان میں پانی کی قلت کے باعث 2040 تک زرعی پیداواری شرح میں 8 سے10 فیصد کمی واقع ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ ٹیکنالوجی ٹرانسفر فریم ورک کے تحت پاکستان کی جانب سے مرتب شدہ ٹیکنالوجی نیڈز اسیسمنٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں پانی کی کمی مزید پڑھیں

پھل فلائی کنٹرول کے مشورے

زراعت کے شعبہ کے ترجمان پنجاب نے کہا ہے کہ گواوا، سرس اور منگ، زمان وغیرہ باغوں کے لئے پھل کی پرواز نقصان دہ ہے. پھلوں پر حملہ کرنے کے باعث ہمارے کسانوں کو بڑی اقتصادی نقصان پہنچا ہے. ترجمان کا کہنا ہے کہ باغوں کی صفائی کو لازمی طور پر پھل پرواز کرنے کے مزید پڑھیں