پاکستان برآمد کرنے کے لئے 300،000 میٹرک ٹن کنو کا ہدف حاصل کرے گا

ایف پی سی سی آئی کے نامور فروٹ ایکسپورٹر اور سینئر ممبر احمد جواد نے کہا کہ توقع کی جارہی ہے کہ پاکستان 2019-2020 کے لئے اپنے کناو برآمدی ہدف کو کامیابی سے 300،000 میٹرک ٹن تک پہنچائے گا اور 19.5 ملین ڈالر کی قیمتی زرمبادلہ حاصل کرے گا۔ جمعہ کو اے پی پی سے مزید پڑھیں

گنے کے کاشتکاروں کو کماد کی کٹائی پکنے کے عمل کو مد نظر رکھ کرکرنے کی ہدایت

Sugarcane farmers are advised to keep the harvesting process in mind.

ماہرین زراعت نے مڈھوں میں موجود گڑوئو ں کی سوئی ہوئی سنڈیوں کی تلفی کے لئے کماد کی فصل کو ایک انچ تک گہرا کا ٹنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کماد کی فصل کی کٹائی کرتے وقت گنے کو زمین کی سطح سے آدھا تا ایک انچ گہرا کاٹا جائے کیونکہ مزید پڑھیں

کراچی الیکٹرک اور اینگرو کراچی کا پہلا کچرا بجلی گھر میں لگانے کے لئے تیار ہے

کراچی کے میونسپلٹی ٹھوس کچرے کو توانائی کے مقامی اور قابل تجدید وسائل میں تبدیل کرکے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو کم کرنے کے لئے ، کے الیکٹرک اور اینگرو انرجی نے ایک تخمینہ کے مطابق 50 میگاواٹ سالڈ ویسٹ کو انرجی پلانٹ تیار کرنے کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ 175 مزید پڑھیں

پیاز کی بہتر پیداوار کے حصول کیلئے منظور شدہ اقسام پھلکارا اور ڈارک ریڈ کاشت کریں

راولپنڈی (نیوزرپورٹر)نظامت زرعی اطلاعات نے کاشتکاروںکو سفارش کی ہے کہ وہ پیاز کی بہتر پیداوار کے حصول کیلئے منظور شدہ اقسام پھلکارا اور ڈارک ریڈ کاشت کریں۔ پنیری کی کاشت کیلئے ایسی زمین کا انتخاب کریں جس میں پانی جذب کرنے کی صلاحیت موجود ہو۔ کاشت سے قبل گلی سڑی گوبر کی کھاد ایک من مزید پڑھیں

پاکستانی زراعت میں موبائل ٹیکنالوجی کا استعمال

حمد اشرف ایک کسان ہیں اور یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ کس طرح اسلام آباد میں بیٹھے لوگ ان کے گاؤں میں اگلے2 دن میں ہونے والی بارش کی پیشنگوئی کرلیتے ہیں- انہیں اس بات پر بھی تعجب ہے کہ اس پیشنگوئی کی بنیاد پر وہ یہ بھی بتا دیتے ہیں کہ چاول اور مزید پڑھیں

پپیتے یا پپایا کی کاشت مکمل تحقیقی مواد

پپیتا تاڑ سے ملتے جلتے پودے کیریکا پیپایا ( papaya Carica ( کا پھل جو زرد رنگ کا ہوتا ہے اور کسی قدر خربوزه سے مشابہت رکھتا ہے۔ پھلوں کا رس میں خامره پیپائن موجود ہوتا ہے۔ پاکستان میں پپیتے کا زیر کاشت رقبہ 1945ہیکٹرز اور پیداوار8932ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ہے جبکہ پنجاب مزید پڑھیں

پاکستان میں مٹی اور پانی کا ٹیسٹ کروانے والی لیبارٹریاں کہاں کہاں واقع ہیں؟

پنجاب میں واقع مٹی اور پانی ٹیسٹ کرنے والی لیبارٹریاں (سرکاری و پرائیویٹ) پنجاب کی تمام سرکاری لیبارٹریوں میں نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاش ٹیسٹ کرنے کی سہولت موجود ہے جبکہ بہاولپور، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ کی لیبارٹریوں میں نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاش کے ساتھ ساتھ اجزائے صغیرہ (زنک، بوران وغیرہ)کے ٹیسٹ کی سہولت بھی موجود مزید پڑھیں

سبز چارے کا سائلج کیوں اور کیسے بنانا چاہئے

تین وجوہات کی بنا پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ مویشی پال کسانوں کو ہرا چارا چھوڑ کر سائلج کی طرف آ جانا چاہئے۔ پہلی وجہ پہلی وجہ یہ ہے کہ سال میں چار مہینے یعنی مئی جون اور دسمبر جنوری میں چارے کی سخت قلت پیدا ہو جاتی ہے اور اس قلت سے سائلج مزید پڑھیں

مکئی کی فصل سے سائلج کی تیاری کاروبار کی شکل اختیار کر گئی

مکئی کی فصل سے سائلج کی تیاری کا کام کاروبار کی شکل اختیار کر چکا ہے، فیصل آباد میں سائلج تیار کرکے دور دراز علاقوں میں بجھوایا جانے لگا۔ سائلج کی تیاری کے لیے بیرون ملک سے منگوائی گئی مشین کو ٹریکٹر کی مدد سے چلایا جاتا ہے، مکئی کی فصل کو مشین میں ڈال مزید پڑھیں

پنجاب میں روایتی کاشتکاری کی جدید فارمنگ میں تبدیلی

Transformation of traditional farming to modern farming methods in Punjab Pakistan

وید عصمت کاہلوں صوبہ میں زرعی ماڈل کی تبدیلی کیلئے روایتی زرعی طریقوں کو جدید فارمنگ کے امور میں تبدیل کرنا کوئی آسان کام نہیں تھا۔ اس مقصد کے حصول کیلئے فارم میکنائزیشن اور آٹومیشن، لانگ ٹرم پلاننگ، دنیا میں رائج نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانا، بین الاقوامی منڈیوں کی مانگ کے مطابق زرعی اجناس پیدا مزید پڑھیں