پیاز کی بہتر پیداوار کے حصول کیلئے منظور شدہ اقسام پھلکارا اور ڈارک ریڈ کاشت کریں

راولپنڈی (نیوزرپورٹر)نظامت زرعی اطلاعات نے کاشتکاروںکو سفارش کی ہے کہ وہ پیاز کی بہتر پیداوار کے حصول کیلئے منظور شدہ اقسام پھلکارا اور ڈارک ریڈ کاشت کریں۔ پنیری کی کاشت کیلئے ایسی زمین کا انتخاب کریں جس میں پانی جذب کرنے کی صلاحیت موجود ہو۔ کاشت سے قبل گلی سڑی گوبر کی کھاد ایک من مزید پڑھیں

پاکستانی زراعت میں موبائل ٹیکنالوجی کا استعمال

حمد اشرف ایک کسان ہیں اور یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ کس طرح اسلام آباد میں بیٹھے لوگ ان کے گاؤں میں اگلے2 دن میں ہونے والی بارش کی پیشنگوئی کرلیتے ہیں- انہیں اس بات پر بھی تعجب ہے کہ اس پیشنگوئی کی بنیاد پر وہ یہ بھی بتا دیتے ہیں کہ چاول اور مزید پڑھیں

پپیتے یا پپایا کی کاشت مکمل تحقیقی مواد

پپیتا تاڑ سے ملتے جلتے پودے کیریکا پیپایا ( papaya Carica ( کا پھل جو زرد رنگ کا ہوتا ہے اور کسی قدر خربوزه سے مشابہت رکھتا ہے۔ پھلوں کا رس میں خامره پیپائن موجود ہوتا ہے۔ پاکستان میں پپیتے کا زیر کاشت رقبہ 1945ہیکٹرز اور پیداوار8932ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ہے جبکہ پنجاب مزید پڑھیں

پاکستان میں مٹی اور پانی کا ٹیسٹ کروانے والی لیبارٹریاں کہاں کہاں واقع ہیں؟

پنجاب میں واقع مٹی اور پانی ٹیسٹ کرنے والی لیبارٹریاں (سرکاری و پرائیویٹ) پنجاب کی تمام سرکاری لیبارٹریوں میں نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاش ٹیسٹ کرنے کی سہولت موجود ہے جبکہ بہاولپور، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ کی لیبارٹریوں میں نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاش کے ساتھ ساتھ اجزائے صغیرہ (زنک، بوران وغیرہ)کے ٹیسٹ کی سہولت بھی موجود مزید پڑھیں

سبز چارے کا سائلج کیوں اور کیسے بنانا چاہئے

تین وجوہات کی بنا پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ مویشی پال کسانوں کو ہرا چارا چھوڑ کر سائلج کی طرف آ جانا چاہئے۔ پہلی وجہ پہلی وجہ یہ ہے کہ سال میں چار مہینے یعنی مئی جون اور دسمبر جنوری میں چارے کی سخت قلت پیدا ہو جاتی ہے اور اس قلت سے سائلج مزید پڑھیں

مکئی کی فصل سے سائلج کی تیاری کاروبار کی شکل اختیار کر گئی

مکئی کی فصل سے سائلج کی تیاری کا کام کاروبار کی شکل اختیار کر چکا ہے، فیصل آباد میں سائلج تیار کرکے دور دراز علاقوں میں بجھوایا جانے لگا۔ سائلج کی تیاری کے لیے بیرون ملک سے منگوائی گئی مشین کو ٹریکٹر کی مدد سے چلایا جاتا ہے، مکئی کی فصل کو مشین میں ڈال مزید پڑھیں

پنجاب میں روایتی کاشتکاری کی جدید فارمنگ میں تبدیلی

Transformation of traditional farming to modern farming methods in Punjab Pakistan

وید عصمت کاہلوں صوبہ میں زرعی ماڈل کی تبدیلی کیلئے روایتی زرعی طریقوں کو جدید فارمنگ کے امور میں تبدیل کرنا کوئی آسان کام نہیں تھا۔ اس مقصد کے حصول کیلئے فارم میکنائزیشن اور آٹومیشن، لانگ ٹرم پلاننگ، دنیا میں رائج نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانا، بین الاقوامی منڈیوں کی مانگ کے مطابق زرعی اجناس پیدا مزید پڑھیں

کپاس میں سفید مکھی کے کنٹرول نہ ہونے کی وجہ اور اس کے خاتمے کا طریقہ

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ اپنی کپاس کی فصل سے سفید مکھی کو مکمل طور پر پاک کر لیں تو پھر آپ کو ذرا تحمل کے ساتھ چند بنیادی باتیں کو سمجھنا ہوگا۔ یہ ہمارا روزمرہ کا مشاہدہ ہے کہ انسان میں پیدائش سے لے کر مرنے تک کئی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ جب مزید پڑھیں

کیڑوں کا علاج مزید کیڑے

شرات، جانداروں کا سب سے بڑا گروہ ہے اور سب سے کامیاب بھی۔ اس کی وجہ شاید یہ ہے کہ یہ ہزاروں کی تعداد میں اور بعض اوقات لاکھوں کی تعداد میں انڈے دیتا ہے۔ مہذب انسان بے چارے کی زندگی کی آدھی تلخیاں اور مشکلیں ان کیڑوں کی وجہ سے ہیں۔ ارتقأ کے اس مزید پڑھیں

سندھ میں ٹڈیوں کا حملہ: ٹڈی دل افریقہ سے پاکستان کیسے پہنچا؟

صحرائی ٹیلوں کے درمیان کپاس کی فصل ابھی ڈیڑھ فٹ تک مشکل سے پہنچی ہے۔ نصف درجن کے قریب کسان جن میں بچے اور بڑے سب شامل ہیں ہاتھوں میں تھال اور پلاسٹک کی بوتلیں لیے انھیں بجا رہے ہیں اور کوشش کر رہے ہیں کہ فصل پر بیٹھی ہزاروں ٹڈیاں کسی طریقے سے اڑ مزید پڑھیں