زیتو ن کی کاشت کیلئے گرم و معتدل درجہ حرارت موزوں

ماہرین زراعت نے خوردنی تیل کی ضروریات پوری کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ رقبہ پر زیتون کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ زیتون….فیصل آباد(اے پی پی ) کی کاشت کو فروغ دے کر جہاں اربوں روپے کا قیمتی زرمبادلہ بچایاجاسکتاہے وہیں ملکی ضروریات پوری کرنے کے بعد اضافی پیداوار برآمد بھی کی مزید پڑھیں

مونگ کی پیداواری ٹیکنالوجی اور زنک لائی سین چیلیٹ کا اصلاحاتی کردار

محمد سعید احمد ، ڈاکٹر زبیر اسلم،محمد زھیب الیاس، طا ہر مشتاق، محمد شہزاد۔۔۔۔۔۔شعبہ ایگرانومی، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد :دالو ں کی اہمیت پاکستان میں قدیم زمانہ سے پھلی دار فصلوں کے بیجوں کو اناج دار فصلوں کے ساتھ کھانے کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔دالوں کی اہمیت قدیم کہاوت دال روٹی اور مزید پڑھیں

گندم کی خریداری ، قیمتوں کے تعین کے جامع اقدامات کی ہدایت

کاشتکاروں کے لئےسستے بیج ، کھاد ، کیڑے مار ادویات اور زرعی قرض فراہم کئے جائیںپنجاب کے نگراں وزیر زراعت،خوراک، لائیو سٹاک و ڈیری ڈیویلپمنٹ ، ٹرانسپورٹ ، منصوبہ بندی و ترقیات سردار تنویر الیاس خان نے ہدایت کی ہے کہ گندم کی خریداری ، قیمتوں کے تعین اور زرعی معیشت کے استحکام و ترقی مزید پڑھیں

گندم کو ذخیرہ کرنے سے قبل احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

گندم کو سٹور کرنے کے لئے نئی بوریاں استعمال کی جائیں ۔محکمہ زراعت راولپنڈی کے ترجمان ہارون خان نے قومی خبر ایجنسی کو بتایاکہ گندم کو ذخیرہ کرنے کے لیے پرانی بوریوں کو سفارش کردہ زہر کے محلول سے اچھی طرح سپرے کرنے کے بعد خشک کر کے گندم بھریں اور پھر گوداموں میں ذخیرہ مزید پڑھیں

سورج مکھی کی کاشت میں اضافہ کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کئے جا رہے ہیں

پاکستان سالانہ 300 ارب روپے کا خوردنی تیل درآمد کرتا ہے جس سے قومی خزانہ پر ادائیگیوں کا بوجھ بڑھتا ہے۔ محکمہ زراعت پنجاب کے حکام نے کہا ہے کہ خوردنی تیل کی درآمدات میں کمی کیلئے صوبہ میں سورج مکھی کی کاشت میں اضافہ کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کئے جا رہے مزید پڑھیں

ٹماٹرکی اچھی فصل کے لئے ہائبرڈ اقسام کاشت کی جائیں، محکمہ زراعت

محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ٹماٹرکی شاندارفصل حاصل کرنے کے لئے ٹنل میں سالانہ ایف ون‘ ساحل ایف ون ‘ نقیب کی کاشت کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ ان اقسام کی کاشت سے ٹماٹر کی بہترپیداوارحاصل کی جاسکتی ہے۔ محکمہ کے ترجمان نے بتایا کہ ٹماٹرکی ٹنل میں کاشت کے لئے دو طرح مزید پڑھیں

ہلد ی کی کاشت کے لئے مرطوب و متعد ل آب و ہوا کی ضرورت ہے ، زرعی ماہرین

زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ ہلد ی موسم گرما کی نفع بخش فصل ہے یہ سالن میں استعمال کرکے ذائقہ کوبہتر بناتی ہے بلکہ حکمہ کے خیال میں یہ خون کو بھی صاف کرتی ہے ہلدی کیلئے مرطوب و متعد ل آب و ہوا اچھی ہوتی ہے پنجاب میں ہلدی وسط اپریل تک بوئی مزید پڑھیں

کا شت کا رمونگ پھلی کی کا شت کیلئے زمین کی تیار ی جار ی رکھیں،زرعی ماہرین

زرعی ماہرین نے مونگ پھلی کے کا شت کا رو ں کو سفار ش کی ہے کہ مونگ پھلی کی کا شت کیلئے زمین کی تیار ی جار ی رکھیں مونگ پھلی کی کا شت کیلئے اچھی نکا س والی قدرتے ریتلی میرازمین موزوں ہے زمین کی تیاری کے وقت گہرا ہل چلائیں تا کہ مزید پڑھیں

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو سبزیاں اگانے کے جدید طریقوں سے استفادہ کی ہدایت

حکمہ زراعت نے سبزیوں پر ماہرین زراعت کے مشورہ کے بغیر اندھا دھند سپرے کے باعث بیماریوں کے پھیلائو کے خدشات کے پیش نظر فوری کارروائی کرتے ہوئے ان نقصانات کے بارے میں کاشتکاروں اور عوام کو آگاہی فراہم کرنے کی غرض سے خصوصی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ محکمہ کے ترجمان نے بتا یا مزید پڑھیں

ماہرین زراعت کی کاشتکاروں کو سبز کھاد کے طورپر استعمال کیلئے گوارہ، جنتر، ارہر، مونگ، سن کاشت کر نے کی ہدایت

ماہرین زراعت نے کہاہے کہ گوبر کی کھاد نامیاتی مادے کا بہترین ذریعہ ہے لہٰذاکاشتکار زمینوں میں نامیاتی مادوں کی کم ہوتی ہوئی مقدار سے بچائو کیلئے گوبر کی کھاد کا زیادہ سے زیادہ استعمال یقینی بنائیں تاکہ زرعی زمین کو کلی یا جزوی طور پر کلر وتھور سے متاثر ہونے سے بچایا جاسکے۔انہوںنے بتایاکہ مزید پڑھیں