پنگریومیں شدید خشک سالی سے سبز چارہ نایاب ہوگیا

ھوسے کی قیمت700روپے من سے تجاوز ، لوگ اپنے مویشی فروخت کرنے پرمجبور پنگریو اور زیریں سندھ کے دیگرعلاقوں میں مویشیوں کے بھوسے کی قیمت 700 روپے من سے بھی تجاوز کر گئی ہے جس کی وجہ سے مویشی پال افراد اپنے مویشی فروخت کرنے پرمجبورہوگئے ہیں ۔ پنگریو اورزیریں سندھ کے دیگرعلاقوں میں جاری مزید پڑھیں

ماہرین زراعت کی بینگن کی پنیری کوبیماریوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت

ماہرین زراعت نے بینگن کی پنیری کوبیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ پنیری کو مختلف بیماریوں کے حملہ کا خدشہ رہتاہے لہذا کاشتکار اس ضمن میں کوئی کوتاہی نہ برتیں اور تنے کے گلائوکے حملہ کی صورت میں فوری تدارکی اقدامات یقینی بنائیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران مزید پڑھیں

زرعی ماہرین کامکئی کے کا شت کاروں کو بروقت کھاد استعمال کا مشورہ

زرعی ماہرین نے مکئی کے کا شت کاروں کو بہتر پیداوار کیلئے کھادوں کے بروقت استعمال کا مشور ہ دیتے ہو ئے کہا کہ مکئی کی سنتھٹک اقسام کیلئے آپیاش علاقوںمیں در میانی زر خیز زمین کیلئے دو بور ی ڈ ی اے پی جمع ڈیڑھ بور ی پو ٹا شیم سلفیٹ یا 5بور ی مزید پڑھیں

گندم کے کاشتکاروں کو 15دسمبر تک بوائی مکمل کرنے کی ہدایت

محکمہ زراعت نے گندم کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 15دسمبر تک بوائی ہر حال میں مکمل کرلیں اورتاخیر سے کاشت کے باعث شرح بیج میں اضافہ کا بھی خاص خیال رکھاجائے ۔محکمہ زراعت کے ترجمان نے بتایا کہ چونکہ بوائی میں تاخیرکے باعث بیج کا اگائو کم ہوجاتا ہے اسلئے تاخیرکی صورت مزید پڑھیں

کاٹن زونزمیں گنے کی کاشت پر پابندی یقینی بنانے کا مطالبہ

بندی کے باوجود بڑے کاٹن زونز میں شوگر ملز کے قیام کے ساتھ پیداواری صلاحیت میں بھی کئی گنا اضافہ ہوا ، احسان الحق رواں سال کپاس کی پیداوارضروریات سے تقریباً40لاکھ بیلز کم ،درآمد کیلئے اربوں ڈالر زرمبادلہ خرچ ہو گا،چیئرمین کاٹن جنرز Buy Premium quality herbs seeds from our Gardening shop کراچی (بزنس رپورٹر)چیئرمین مزید پڑھیں

گندم ایکسپورٹ کے لیے بااثر شخصیت کا اسٹامپ فیس سے استثنیٰ کیلیے دباؤ

حکمراں جماعت کے ایک سینیٹ امیدوار اور ایک رکن اسمبلی کے بھائی نے گندم ایکسپورٹ معاہدے کیلیے لازم45 لاکھ روپے مالیت کی اسٹامپ فیس کی ادائیگی سے استشنی حاصل کرنے کیلیے مبینہ طور پر محکمہ خوراک پر دباؤ ڈلوانے کی کوشش کی ہے جبکہ محکمہ خوراک نے اسٹامپ فیس کے ساتھ معاہدہ کی دستاویزات جمع مزید پڑھیں

امرود کے پودوں کی مناسب دیکھ بھال کریں

زرعی ماہرین نے امرود کے کاشتکاروں کو سفارش کی ہے کہ وہ پودوں کی مناسب دیکھ بھال کریں ‘امرودکی گرمیوں کی فصل کوپھل کی مکھی سب سے زیادہ نقصان پہنچاتی ہے۔یہ مکھی پھل کے اندر اپنا ڈنگ داخل کرکے انڈے دیتی ہے جس سے چھوٹی چھوٹی سنڈیاں پیدا ہوکر گودے کو کھانا شروع کردیتی ہیں مزید پڑھیں

پاکستان میں ہر پانچویں بھینس اور گائے حیوانے کی سوزش کا شکار ہے، ماہرین

جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے شعبہ کلینیکل میڈیسن اینڈ سرجری کے ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں تقریباً ہر پانچویں بھینس اور گائے حیوانے کی سوزش کا شکار ہے۔ایک ملاقات کے دوران انہوںنے بتایا کہ حیوانے کی سوزش کا بنیادی سبب بیکٹیریا ہے جو تھن کے سوراخ کے راستے حیوانے میں داخل ہو کر مزید پڑھیں

پھولوں کے کاشتکار گیندے کی کاشت رواں ماہ میں مکمل کرلیں، ماہرین

اہرین زراعت نے پھولوںکے کاشتکاروں کو گیندے کی کاشت رواں ماہ کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوں تو گیندے کا پودا تقریباً سارا سال ہی اگایا جا سکتا ہے تاہم موسم سرما کے دوران اس کی دسمبر کاشت مزید بہتر پیداوار کی ضامن ہوتی ہے اور یہ 15سی30 ڈگر مزید پڑھیں

کینیا کو چاول کی بر آمد میں اضافہ،4لاکھ میٹرک ٹن سے تجاوز

ارب ڈالر کا ہدف باآسانی حاصل کرلیں گے ،سابق چیئرمین رائس ایکسپورٹرز عبد الرحیم جانو کراچی(بزنس رپورٹر)اسلام آباد میں تعینات کینیا کے ہائی کمشنر پروفیسر جولیس کیبٹ بائی ٹوک نے کراچی میں کینیا کے اعزازی سفیرحنیف جانو ، عبدی قادر واریو فرسٹ سیکریٹری کینیا کے ہمراہ رائس ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن آف پاکستان کے کراچی مزید پڑھیں