ملک کے تمام علاقوں میں زیتون کی کاشت ممکن

محکمہ زراعت نے کہاہے کہ زیتون پاکستان کے تقریباً تمام علاقوں میں کاشت کی جاسکتی ہے دنیا میں زیتون کی ایک ہزار سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں۔ماہرین کے مطابق ملک کے تقریباً تمام علاقوں میں زیتون کی کاشت ممکن ہے تاہم پوٹھوہار کا علاقہ خاص اہمیت رکھتا ہے ۔ زیتون کا پودا ہر قسم مزید پڑھیں