کیاریوں میں لگی سبزیوں کو فوارے سے پانی دینے کی ہدایت

نرسری کے ذریعے لگائی جانیوالی سبزیاں جالی کی چھوٹی ٹنل بنا کر کاشت کریں محکمہ زراعت نے کچن گارڈننگ پروگرام کے تحت چھوٹی کیاریوں میں لگائی گئی سبزیوں کو فوارے کی مدد سے پانی فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ جن افرادنے گھریلو سطح پر کچن گارڈننگ پروگرام کے تحت موسم گرما کی مزید پڑھیں