RICE FISH FARMING ​دھان یا چاول کے ساتھ مچھلیوں کی افزائش

رائیس فش کلچر سے مراد دھان (چاول) کی فصل میں مچھلی کی افزائش ہے۔ یوں تو مچھلی کو دھان کے علاوہ مویشیوں، بطخوں، مرغیوں اور کئی دیگر طرح کے جانداروں کے ساتھ پالنے کے علاوہ اریگیشن کینالوں میں چھوٹے چھوٹے پنجرے (کیج) لگا کر بھی پالا جاتا ہے؛ تاہم دھان کے ساتھ مچھلی کی افزائش مزید پڑھیں

AQUAPONICS ​مچھلیوں کیساتھ سبزیوں کی کاشت

مچھلی اور سبزیوں کی ایک ساتھ مربوط کاشتکاری کے انتظام کو اکواپونکس کہا جاتا ہے۔ اکواپونکس میں مچھلی کے ٹینک سے غذائی اجزا سے بھرپور پانی پودوں کو زرخیز کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ پودوں کی طشتری (ٹرے) یا ٹینک میں پودوں کی جڑیں پانی سے غذائی اجزاء کو نچوڑ کر پودوں کیلئے مزید پڑھیں

AQUACULTURE – فش فارمنگ

مچھلیوں کی افزائش دنیا بھر میں کاروبار کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔ تالابوں، جھیلوں اور سمندر کے علاوہ بہت سی خواتین و حضرات انہیں گھروں کے اندر پال کر بھی اپنے اور اپنے خاندان کیلئے آمدنی حاصل کر رہے ہیں۔ مچھلیوں کی افزائش سے متعلق کبھی سمجھا جاتا تھا کہ اسے کرنے کیلئے بہت سرمائے مزید پڑھیں