کھیرے، گھیا کدو، خربوزے اور تربوز کی ٹنل میں کاشت یکم سے شروع کرکے 15 دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت

کاشتکاروں کو کھیرے، گھیا کدو، چپن کدو، کریلے، گھیا توری، حلوہ کدو، ٹماٹر، خربوزے اور تربوز کی پست ٹنل میں کاشت یکم سے شروع کرکے 15 دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ ان اوقات میں بے موسمی سبزیوں کی براہ راست کاشت سے اچھی پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے۔ مزید پڑھیں