سبز چارے کا سائلج کیوں اور کیسے بنانا چاہئے

تین وجوہات کی بنا پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ مویشی پال کسانوں کو ہرا چارا چھوڑ کر سائلج کی طرف آ جانا چاہئے۔ پہلی وجہ پہلی وجہ یہ ہے کہ سال میں چار مہینے یعنی مئی جون اور دسمبر جنوری میں چارے کی سخت قلت پیدا ہو جاتی ہے اور اس قلت سے سائلج مزید پڑھیں

مکئی کی فصل سے سائلج کی تیاری کاروبار کی شکل اختیار کر گئی

مکئی کی فصل سے سائلج کی تیاری کا کام کاروبار کی شکل اختیار کر چکا ہے، فیصل آباد میں سائلج تیار کرکے دور دراز علاقوں میں بجھوایا جانے لگا۔ سائلج کی تیاری کے لیے بیرون ملک سے منگوائی گئی مشین کو ٹریکٹر کی مدد سے چلایا جاتا ہے، مکئی کی فصل کو مشین میں ڈال مزید پڑھیں

مکئی کی چھلی کے سرے پر دانے نہ بننے کی اصل وجہ جانیں!

مکئی کی چھلی کے سرے پر دانے نہ بننے کی زیادہ تر 2 وجوہات بتائی جاتی ہیں۔ پہلی وجہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں مکئی کی زیادہ تر جو ورائٹیاں کاشت کی جا رہی ہیں، ان میں گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت کم ہے۔ یا دوسرے لفظوں میں ایک حد سے زیادہ درجہ حرارت یا مزید پڑھیں

سخت گرمی میں مکئی کی کاشت کے حوالے سے احتیاط

آج کل سوشل میڈیا پر مکئی کے کاشتکاروں کے لئے ایک پیغام گردش کر رہا ہے۔ جس میں کاشتکاروں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ موسمی مکئی کاشت کرنے سے پہلے دو مرتبہ رونی کر کے ہل چلائیں اور اس کے بعد پھر ایک مرتبہ پانی لگا کر مکئی کاشت کریں۔ بصورت دیگر کامیاب مزید پڑھیں

مکئی کے تنے کی بیماری جس سے پیداوار میں 25 فی صد تک نقصان ہو جاتا ہے

مکئی کے تنے کی بیماری جس سے پیداوار میں 25 فی صد تک نقصان ہو جاتا ہے جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ مکئی کے پتے سوکھ رہے ہیں۔ پتے سوکھنے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ نمبر 1۔ آپ کی فصل کو پانی کی کمی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ نمبر مزید پڑھیں

زرعی ماہرین کامکئی کے کا شت کاروں کو بروقت کھاد استعمال کا مشورہ

زرعی ماہرین نے مکئی کے کا شت کاروں کو بہتر پیداوار کیلئے کھادوں کے بروقت استعمال کا مشور ہ دیتے ہو ئے کہا کہ مکئی کی سنتھٹک اقسام کیلئے آپیاش علاقوںمیں در میانی زر خیز زمین کیلئے دو بور ی ڈ ی اے پی جمع ڈیڑھ بور ی پو ٹا شیم سلفیٹ یا 5بور ی مزید پڑھیں