
بنی نوع انسان کو اپنے ارتقائی ابتدا ہی سے کئی طرح کی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑا ہے ،یہ بیماریاں اپنی شدت اور پھیلاؤ کے لحاظ سے مختلف قسم کی ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ وجوہات کے لحاظ سے بھی ان بیماریوں کو کئی اقسام میں تقسیم کیا جاسکتا ہے ۔ان میں کچھ بیماریاں جینیاتی تبدیلیوں مزید پڑھیں