
انگورکا حیاتیاتی تام Vitis vinifera ہے ۔یہ سخت سرد یا سخت گرم اور مرطوب آب و ہوا والے علاقہ جات کے علاوہ دنیا کے تمام حصوں میں کاشت ہوتا ہے۔ یعنی سطح سمندر سے لے کر 10,000 فٹ تک کی بلندی تک اگایا جا سکتا ہے لیکن پہاڑی اور نیم پہاڑی علاقہ جات تقریباً 6000 مزید پڑھیں