
دھان کے کھیتوں میں 75کلوگرام زنک سلفیٹ33 فیصد فی ہیکٹر استعمال کرکے زنک کی کمی کو دور کرنے کے علاوہ پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ بھی کیاجا سکتا ہی ، ترجمان محکمہ زراعت محکمہ زراعت فیصل آباد نے دھان کے کاشتکاروں کو پیداوار میں اضافہ کیلئے زنک استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے مزید پڑھیں