فصل ربیع کیلئے کسانوںکو پانی کی یکساںتقسیم کے فارمولا پر عمل کیا جائے،کمشنر سرگودھا

کمشنر سرگودہا ڈویژن محمود حسن نے کہا ہے کہ پانی چوری کو روکنے کیلئے بااثر افرادکے ساتھ ساتھ محکمے کی کالی بھیڑوں کو بھی کیفرکردار تک پہنچایا جائے ، فصل ربیع کیلئے کسانوںکو پانی کی یکساںتقسیم کے فارمولا پر عمل کیا جائے ، ٹیل کے کسانوںکو ان کا حق دیا جائے ، ان خیالات کا مزید پڑھیں