نقصان رساں کیڑوں کے انسداد کیلئے فصل کو جڑی بوٹیوں سے پاک رکھاجائے،محکمہ زراعت

محکمہ زراعت کے ترجمان نے زمینداروں اورکاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ربیع کے چارہ جات رسیم‘لوسرن‘جئی وغیرہ کو مختلف نقصان رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں تاکہ فصل کو تباہی سے بچانے کیساتھ ساتھ کاشتکاروں کو بھی مالی نقصان سے بچایاجاسکے۔ایک ملاقات کے دوران انہوں نے بتایا کہ کونپل کی مکھی کو مزید پڑھیں