
گزشتہ برس سے ٹڈی دل کی تباہ کاریوں کا نہ نمٹنے والا سلسلہ آج تک جاری وہ ساری ہے۔ اور اب تک لاکھوں ایکڑ زرعی اراضی اس کی لپیٹ میں آچکی ہے ۔فصلیں جن میں گندم، مکئی، چاول، کپاس، دالیں، سبزیاں، پھل اور پھول شامل ہیں۔ اس کے حملے میں مکمل طورپر تباہ ہوچکی ہے مزید پڑھیں