خون کی کمی کریں غذاؤں سے پوری

’’مریض میں خون کی کمی ہے،،یہ ایک ایسا جملہ ہے جو اکثروبیشتر آپ ڈاکٹروں کے منہ سے سنتے رہتے ہیں۔ کمزوری ، چکر آنا، پیلاپن یا تھکاوٹ ہونے پرآپ کا معالج جو سبب گردانتا ہے وہ خون کی کمی ہی ہے۔ خون کی کمی (anemia)ایک ایسی کیفیت ہے جو کسی بھی عمر کے افراد (خاص مزید پڑھیں