مرغی کے گوشت کی قیمت370روپے کی بلندسطح پر جا پہنچی

شہر بھر میں مرغی کی طلب میں اچانک اضافے کے باعث سپلائی میں کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت370روپے کی بلند سطح تک جاپہنچی ہے ۔تفصیلات کے مطابق مرغی فروشوں کا کہنا ہے کہ شادی سیزن کے باعث مرغی کی طلب میں اضافے کا رجحان ہے جبکہ طلب کے مزید پڑھیں

فارمی مرغی کھانے سے کینسر ہو سکتا ہے امریکی ادارےایف ڈی اےکی تحقیق

لاہور(آئی این پی) چکن کا گوشت کھانے سے کینسر ہوسکتا ہے! امریکی ادارے ایف ڈی اے کی نئی تحقیق میں انکشاف ‘فارمی مرغی کا وزن بڑھانے اور بیماری سے بچانے کیلئے خوراک میں شامل اجزا کی وجہ سے پھیپھڑوں، جگر، گردوں، مثانے اور جلد کا کینسر ہوسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین نے کہا ہے مزید پڑھیں